Loading video...
Video Failed to Load
سعد رسول صاحب کی کمال گفتگو۔۔۔
83,227 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

سعد رسول ہماری قوم کے لیے ایک مشعل راہ ہونے چاہیے میں ان کو ذاتی طور پر جانتی ہوں نہایت ہی نفیس اور عزت دار اور پڑھے لکھے انسان ہیں اگر ان جیسے وکلا ہمارے عدالتی نظام میں ہوتے سارے تو اج پاکستان کی حالت بالکل نہ ہوتی۔

ہم شمالی وزیرستان میرعلی والے جب صبح اپنے بچوں کو سکول یا بھائیوں کو بازار کلیے گھر سے بھیجتے ہیں تو ماں اپنے بیٹے کو اور بیٹا اپنی ماں کو آحری وصیعت دے کر جاتے ہیں کیونکہ گھر واپسی پر کسی کو معلوم نہیں ہوتا کہ میرا گھر ماٹر گولے یا ڈرون سے مسمار نہیں ہوگا یا بیٹا بزار اور سکول؟

Behtreen

- Promises

واقعی سر جی نے کمال کیا ہے

بہت ہی عمدہ گفتگو

Zabardast ❤️

Attack on 100+ Army installations is not a game. Period

جو حق میں ہو وہ کمال گفتگو جو خلاف هو وہ حرام گفتگو دونو کا لیڈر ایک ہے نیازی دجال فتنہ
