Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سندھ اسٹریٹ موومنٹ - چوتھا روز! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں مرکزی و صوبائی قائدین اور کارکنان پر مشتمل سندھ اسٹریٹ موومنٹ کا قافلہ حیدرآباد کے حدود میں داخل۔ سندھ جاگ چکا ہے! #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ

4 Comments

Shaheenrana's profile picture
Shaheenrana11 days ago

27 ستمبر کو اگر سہیل افریدی نے گنڈاپور کی طرح کا کوئی بھی بلنڈر کیا تو خدا کی قسم میں اس شخص کو نہیں چھوڑوں گا میں اس کو سوشل میڈیا پر اتنا گندا کروں گا کہ یہ منہ دکھانے لائق نہیں رہے گا ہماری برداشت ختم ہو چکی ان کے لیے گالیاں کھا کھا کر ہماری بس ہو چکی ہے

⚜️ کـاسـۂِ دِل ⚜️'s profile picture
⚜️ کـاسـۂِ دِل ⚜️11 days ago

خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے اور آواز حق کو حوصلہ اب قوم اپنے حق کے لیے متحد اور پُرعزم ہے #ستمبر27_آزادی_کی_جدوجہد #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار

Ayzal official's profile picture
Ayzal official11 days ago

بہت خوب ماشاءاللّٰہ قائد عمران خان زندہ باد

Nasar.‏khan.Lover's profile picture
Nasar.‏khan.Lover11 days ago

جمہوریت میں اختلاف ختم نہیں ہوتا، بلکہ اختلاف کو پرامن طریقے سے سنبھالنے کا طریقہ بہتر ہوتا ہے۔ #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار

Related Videos

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی دورہ سندھ 9 جنوری سے 12 جنوری 2026 تک ( شیڈیول ) جمعہ | کراچی (9 جنوری) •09:00 — اسلام آباد سے روانگی •11:00 — کراچی آمد •12:00 تا 15:00 — انصاف ہاؤس میں ملاقاتیں •15:15 — ایف پی سی سی آئی سے ملاقات •16:30 — میٹ دی پریس (کراچی پریس کلب) •17:45 — ضلع ساؤتھ اسٹریٹ موومنٹ •19:30 — ضلع کورنگی اسٹریٹ موومنٹ اور ڈنر •21:30 — اسیران سے ملاقات •22:30 — ضلع ملیر اسٹریٹ موومنٹ ⸻ ہفتہ | کراچی → حیدرآباد (10 جنوری) •09:30 — کراچی سے حیدرآباد ریلی •دورانِ سفر — سید زین شاہ (صدر، ایس یو پی) کی جانب سے استقبال •12:00 — کوٹری اسٹریٹ موومنٹ •13:00 — حیدرآباد ہائی کورٹ بار سے خطاب •14:30 — حیدرآباد پریس کلب سے خطاب •15:00 — اسٹیک ہولڈرز راؤنڈ ٹیبل •16:30 — پارٹی اجلاس (انصاف ہاؤس حیدرآباد) •18:00 — آئی ایس ایف کنونشن •19:00 — حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹس •21:30 — سندھ کابینہ اجلاس •رات — کراچی واپسی ⸻ اتوار | کراچی (11 جنوری) •11:00 — ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نشست •12:30 — ضلع کیماڑی اسٹریٹ موومنٹ •14:30 — ضلع ویسٹ اسٹریٹ موومنٹ •16:30 — مزارِ قائد حاضری اور عوامی خطاب •18:30 — سندھ کابینہ اجلاس •19:30 — یوتھ ونگ اسٹریٹ موبلائزیشن •21:00 — ضلع ایسٹ میڈیا انٹریکشن بروز پیر | کراچی (12جنوری) •10:00-- بجے سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک، صوبائی وزیر شفیع جان کے علاوہ دیگر پارلیمنٹیرینز، مرکزی اور صوبائی قائدین بھی دورے میں چیف منسٹر سُہیل خان آفریدی کے ہمراہ ہوں گے Sohail Afridi salman akram raja Shahid Khattak Meena Khan Afridi Shafi Jan

Haleem Adil Sheikh

18,116 views • 8 months ago