Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پنجاب اسٹریٹ موومنٹ! گجرات کے بعد لالہ موسیٰ!! کبھی ن لیگ جی ٹی روڈ کی پارٹی ہوا کرتی تھی، اب کہیں کی نہیں رہی- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی لالہ موسیٰ پہنچ گئی،...

19,418 views • 4 days ago •via X (Twitter)

5 Comments

Dr J 🇵🇰🇬🇧🇵🇸's profile picture
Dr J 🇵🇰🇬🇧🇵🇸4 days ago

Stop comparing chor league with PTI.

Mehwish Jabeen's profile picture
Mehwish Jabeen4 days ago

How large was the crowd welcoming leaders there?

HASSAN DAWOOD's profile picture
HASSAN DAWOOD3 days ago

مکہ مکرمہ اور حرمین شریفین پوری امتِ مسلمہ کے لیے عقیدت، امن اور تقدس کی علامت ہیں۔ مقدس مقامات کی حفاظت اور سلامتی کے لیے دعا کریں۔ یا اللہ! حرمین شریفین کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حفاظت فرما، اور تمام مسلمانوں کو امن عطا فرما۔ آمین

Attique Dawar's profile picture
Attique Dawar4 days ago

قلار شئی الکانو.. پنجاب تہ ہم وشرمولو

Atif Iqbal's profile picture
Atif Iqbal4 days ago

تحریک انصاف کی بزدل ڈرپوک اور دوغلا پن دکھانے والی پنجاب کی قیادت کہاں غائب ہے.

Related Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام میں آج بھی لاہور میں ہوں، ان شاء اللہ پانچ بجے دوبارہ اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل لاہور میں ہم نے کوئی کال نہیں دی تھی، اس کے باوجود لاہور کے عوام بڑی تعداد میں خود سڑکوں پر نکلے، وزیراعلیٰ ہم نے کسی کو نہیں بتایا تھا کہ ہم کہاں جا رہے ہیں، لاہور کے عوام خود نکلے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس نے ہمارے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام راستے بند کیے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جہاں جہاں ہم جا رہے تھے وہاں کی لائٹس بند کی گئیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پیٹرول پمپس بند کرائے گئے اور مالکان کو ہماری گاڑیوں کو پیٹرول دینے سے روکا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ہمارے قیام کی جگہ سے ٹینٹ اکھاڑ دیے گئے اور آنے والے کارکنان کو گرفتار کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتیاق احمد میلاد عاشق رسول تھے اور میلاد کی تیاریوں میں مصروف تھے، انہیں گرم تیل کی کڑھائی میں پھینک کر شہید کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتیاق احمد میلاد کے بہیمانہ قتل پر میڈیا نے خاموشی اختیار کی، صحافت کا تقاضا ہے کہ حق کو حق اور سچ کو سچ کہا جائے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ارشد شریف شہید کو حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر قتل کیا گیا، آج بھی قوم انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس نے کل کارکنان کو گرفتار کرکے پریزن وین میں بٹھا دیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں احتجاجاً پولیس وین پر کھڑا رہا، مگر پنجاب پولیس کے اہلکاروں میں کسی کو شرم و حیا نہیں آئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پھر کہا گیا کہ بات کرتے ہیں اور کارکنان کو چھوڑتے ہیں، تاہم انہیں رہا نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں احتجاجاً پولیس وین میں بیٹھا تو انہوں نے مجھے اغوا کرکے گاڑی بھگا دی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مجھے بغیر سیکیورٹی کے 15 منٹ لاہور کی سڑکوں پر گھمایا گیا اور بیچ راستے میں چھوڑ دیا گیا، یہ بہت بڑا سیکیورٹی رسک تھا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی یہ سب سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے، پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ نے چند دن پہلے کہا تھا کہ انہیں بھارت سے نہیں بلکہ پاکستان کے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی یہ مسلط شدہ کرپٹ ٹولہ پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں کل بھی کہہ چکا ہوں، مجھے سیکیورٹی تھریٹ نہیں، سیکیورٹی سے ہی خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس کو سیاسی بنا کر اتنا زہریلا کر دیا گیا ہے کہ ان میں شرم اور تمیز باقی نہیں رہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب کے جعلی حکمرانوں اور ان کی درباری پولیس کے ہاتھوں پر پہلے ہی خون لگا ہوا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اگر سمجھتے ہیں کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں روک لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی لاہور کے عوام کل بغیر کسی کال کے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے، لاہور کے عوام آج بھی نکلیں گے، ان شاء اللہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب کی جعلی حکومت اور پولیس ہوش کے ناخن لے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج بھی رویہ تبدیل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں جاری اجلاس کے بعد سخت ردعمل آئے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

PTI

60,596 views • 5 days ago