Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
#PTV ??? 🙄 یہ ہو کیا رہا ہے؟؟؟
413,839 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

بورے والا NA 156 سے تحریک انصاف کی متوقع امیدوار عائشہ نذیر جٹ کا بیان میرے نام پے کوئی بجلی کا میٹر ہی نہیں ہے اور بجلی چوری کا مقدمہ کر دیا، اللّہ الحق ہے، ایسے جھوٹے مقدموں سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ انصاف ضرور ملے گا۔ @ECP_Pakistan

سارے چینلز پر ہی کمال نہیں ہو گیا

پہلے نورین رو رہی تھی ۔۔ کل پی ڈی ایم رو رہی تھی ۔۔ اور آج غلیظہ فاروقی رو رہی ہے 😂

Finally Khadija shah is back with her family!

شوکت خانم ہسپتال کے لیے ہونے والی فنڈ ریزنگ مہم میں اللہ تعالی کے کرم سے اپنا حصہ ڈال دیا اللہ تعالی ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو تمام مظلوموں کے حق میں قبول فرمائے اور ان ظالموں کو تباہ و برباد کر دے جو غریبوں کے اس ہسپتال کو اپنی سیاست کے بیھنٹ چڑھا رہے ہیں۔ اپ تمام لوگوں سے بھی اپیل ہے یہ اپنی استطاعت کے مطابق اس کار خیر میں حصہ ڈالیں۔۔

Honey Trap

اچانک PTV کے کچھ افسران فارغ ہو سکتے ہیں دیکھ لینا

عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کر لیا گیا

تحریک انصاف کی پریس کانفرنس، چئیرمن بیرسٹر @BarristerGohar نے نون لیگ کے ماضی میں عدلیہ پر کیے گئے رکیک حملوں کی وڈیو چلا دی۔

واقعی یہ ہو کیا رہا ہے نا قابل یقین🫣
