Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

گستاخی معاف ! چیف الیکشن کمیشنر صاحب یہ کیا ہو رہا تھا؟

815,069 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Shamimahmad98 profil fotoğrafı
Shamimahmad983 yıl önce

میر صاحب یہ آپ کی جماعت PPPکیلے کام کر رہییے ہیں پلیز یہ سوال اپنے جماعت کے لیڈر سے کرو الیکشن کمیشن کے سربراہ سے نہین میر صاحب

Ali hassan profil fotoğrafı
Ali hassan3 yıl önce

مراد علی شاہ کے نزدیک یہ تاریخ کے شفاف ترین الیکشن قرار ۔۔۔۔۔🤣😜

Khan profil fotoğrafı
Khan3 yıl önce

گستاخی معاف پی پی میر صاحب ۔ آپ کی صحافت کہاں ہے؟.

Ishtiaq Ahmed Awan profil fotoğrafı
Ishtiaq Ahmed Awan3 yıl önce

میر صاحب یہ بھی چیک کریں یہ امجد آفریدی ہے پی ٹی آئی کا عہدیدار ہے۔

Muhammad Yasin profil fotoğrafı
Muhammad Yasin3 yıl önce

ڈئیر حامد میر!! جیو نیوز صحیح نتائج کو بروقت کور کرتی تو شاید یہ نوبت نہیں آتی۔ آپ جیسے ٹاپ اینکر کو کم ازکم حق کا ساتھ دینا چاہئے تھا، لیکن آپ نے بھی کل ترازو کا مزاق اُڑایا، بغیر تحقیق کے ایک ویڈیو بھی شئیر کی۔ جسکا آپ سے توقع نہیں تھا۔ #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا

حسن دولتانہ profil fotoğrafı
حسن دولتانہ3 yıl önce

یہ ھو رھا تھا۔۔ 60 کا 82 اس لیے 5000 ووٹ گننے میں 2 دن لگ گئے۔ #ECP #ImranKhan

عبدالرشیداعوان profil fotoğrafı
عبدالرشیداعوان3 yıl önce

چور ہے چور ہے پیپلز پارٹی چور ہے چوری کاثبوت نمبر 2 #مینڈیٹ_چوری_نہیں_ہونےدینگے

عبدالرشیداعوان profil fotoğrafı
عبدالرشیداعوان3 yıl önce

چوری کاثبوت نمبر 4

Sardar Saleem Haider khan profil fotoğrafı
Sardar Saleem Haider khan3 yıl önce

یہ 2018 کی وہ ویڈیو جس میں عمران نیازی کو مسلط کرنے کے لیے نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جا رہی تھی یہ پرانی ویڈیو ہے حامد صاحب

Benzer Videolar