11 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@GillaniFazlai
A 12 billion Rs plane that costs tens of millions a month to maintain is being used by a Chief Minister of a province where millions of children are malnutritioned and where millions of people live below the poverty line. Its not just cruel & heartless, its outright sadistic!
1 like

@shoaibalam200
اب ایسے حکمرانوں کو کیا خبر کہ عوام کیسے ہزار دو ہزار روپے کے چالانز کی وجہ سے مررہے ہیں انکی عیاشیاں عوام کی جانوں کی قیمت سے ادا ہورہی ہیں۔
1 like

@TamoorUsa
@MAALKIN_1 مریم بی بی سے بولیں ان سے مل لیں ان غیر جانبدار صاحب کو آجکل زکام ہویا ہوا ہے۰

@Rayyanimtiaz20
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

@shoaibalam200
سب ایک دوسرے سے بڑھ کے وزیر اعلی پنجاب ایک نجی کام کے لیے گلف سٹریم پر لندن گئیں جس کی پارکنگ فیس ہی 35 لاکھ پر ڈے ہے صدر زرداری جس سرکاری طیارے پر گئے اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ ہے، فیول اور دیگر اخراجات الگ ہیں۔

@IamTheRiz
بہت چيزيں گلے ڀڑنی ہے اس حکومت کے گلے ميں اور اس بار ايون فيلڈ بھی ميدان جنگ بن جاۓ گا۔

@ShahzadDervi
پنجاب میں رشوت کیخلاف مہم زوروں پر ہے۔ مریم نواز کو جہاز کے پیچھے بدنام کیا جارہا ہے۔ ایسے نہیں چلے گا۔

@Irfanqazi987
سو فیصد درست تاہم اس ایک فیصد بھی ہوتا تو اس پلپلے آلو نے تو ضرور بھد اڑانی تھی.

@ShahzadaAzan
تم قابلِ فخر ہو

@Stollen_Heart
رائی کا پہاڑ بنادینا صحافیوں کے کھبے ہتھ دا کم اے ، اس لئے ۔۔۔ ان کی باتوں میں ہرگز نہ آنا ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنا

@LahorewalaMajid
Unnecessary and over reaction on non issues currently just to avoid real issues stupid anchors doesn’t speak at all
