Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سچا عاشق رسول❤
118,366 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

ہم اپنی دل کی گہرائیوں سے رسول اللہ ﷺ سے پیار کرتے ہیں اورجب تم ان (ﷺ) کے خلاف بات کرتے ھو تو ہمارے دل کو درد ھوتا ھے تم سارے لوگ یہاں جانتے ھو کہ دل کا درد سارے دردوں سے زیادہ سخت ھوتا ھے : عمران خان

یہ وہی مردود انسان ہے جس نے روضہ رسول اور مسجد نبوی میں نعرے لگواے تھے۔ تب سے آج دن تک اللہ کی پکڑ میں آیا ہوا ہے اور انشاءاللہ مرتے دم تک اللہ کی پکڑ میں رہے گا۔

اور پھر اس سچے عاشقِ رسول نے اپنا وعدہ پوری ایمانداری سے نبھایا اور پاکستانیوں کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ❤️ اللہ میرے کپتان کا ہر حاسد ہر دشمن سے محفوظ رکھے اور کپتان حامی و ناصر ہو🤲

Geo Baloch Saab❤️

@AsarKha55683246 تمہاری خارش مٹانے والے کیا اور دنیا میں نہیں ہیں جو نیازی کی دیوانی بنی ہوئی ہو وہ تو بیچارا اب کسی کام کا بھی نہیں مراد سعید اور کوکین کا محتاج ہے

@JalThal786 INSHAALLAH TALA 💝

Allah May Yiur Long Life.

Mashallah♥️

😘💕😘💕😘💕
Ähnliche Videos
Sensitive content
سلمان رشدی کا ہندوستان میں لیکچر تھا اور عمران خان نے وہاں جانے سے انکار کر دیا۔ پھر میں نے عمران خان کو سلام کیا اور خراج تحسین پیش کیا میں عمران خان کو سلیوٹ بھی کرتا ہوں علامہ خادم حسین رضوی کیونکہ عمران خان سچا عاشق رسول ہے ❤️
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
214,231 Aufrufe • vor 1 Jahr
