Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سگا بھائی فوت ہو گیا اور بڑا بھائی اسکے جنازے پے ویلاگ بنا رہا ۔۔۔۔۔

176,773 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von فاری ہاشمی سیّد
فاری ہاشمی سیّدvor 1 Jahr

میں نے بہن بھائیوں کو جنازہ کے اوپر بھائی کی چیزوں کیلئے لڑتے دیکھا ہوا ہے کہ گاڑی کون رکھے گا موبائل کون لے گا اور لیپ ٹاپ کپڑے پرفیوم جوتے اور باقی چیزیں کون رکھے گا۔ چھوڑ دو اس کو یہ صرف ویلاگ ہی بنا رہا ہے۔

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

- We're Flying

Profilbild von Tabahi_Mahol
Tabahi_Maholvor 1 Jahr

سہاگ رات تک کے ویلاگ بن رہے ہیں تو میت کے ویلاگ بنانا کونسا اچھنبھے کی بات ہے۔ جلد ہی ہسپتال کے لیبر روم سے بچوں کی لائیو ڈیلیوری کے ویلاگ بھی آنا شروع ہو جائینگے تسلی رکھیے!

Profilbild von Shoaib@Baig
Shoaib@Baigvor 1 Jahr

کیا وقت آ گیا ہے لوگ اب اپنوں کی میت بھی بیچنا شروع ہو گئے ہیں

Profilbild von sheri
sherivor 1 Jahr

اخلاقی طور پر فیملی ویلاگرز نے ہماری رہی سہی اقدار کا بھی ستیاناس کر دیا ہے۔

Profilbild von Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjadvor 1 Jahr

بجائے کندھا دینے کے

Profilbild von Fatima PTI
Fatima PTIvor 1 Jahr

ویلاگ ضروری ہے

Profilbild von Rehan
Rehanvor 1 Jahr

شرط لگا کر کہتا ہوں یوتھیا ہی ہو گا اندر سے۔

Profilbild von Gull_Janam
Gull_Janamvor 1 Jahr

آپ کے قبیلے سے ہے۔ مطلب یوتھیا ہے۔

Profilbild von Aamer
Aamervor 1 Jahr

استغفر الله ہم لوگوں کو کیا ہو گیا

Profilbild von عاجز بندہ
عاجز بندہvor 1 Jahr

یہ تخفہ اس مہذب قوم کو یہود و آمریکہ و فیص و نیازی 804 نے دیا ہے۔

Ähnliche Videos