شرقپور بازار، شیخوپورہ ❤️
@MaryamNSharif785万 位关注者
39,793 次观看
24 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@pro_pak_1947
الحمداللہ شکریہ میڈم
3 个赞

@RafaitYaseen
Beautiful❤️
2 个赞

@babar_pmln2
بہترین سی ایم مریم نوازشریف صاحبہ
2 个赞

@Huseeb59
The Great Leader Of PUNJAB MNS 💚💚💚
2 个赞

@pro_pak_1947
میرا سوہنا پنجاب اور پیاری بیٹی پنجاب دی زندہ آباد ♥️
2 个赞

@yousafnoon010
ہماری وزیر اعلیٰ سب سے اعلی
1 个赞

@MuhammadBhinde1
Beautiful
1 个赞

@ChSabirBhatti9
@ZahraBilal099 Super CM 🫶✌️
1 个赞

@javedeqbalpk1
میرا پِنڈ شیخوپورہ 😍
1 个赞

@rashidgujjer786
Sheer Kot Radha Kishen ??
1 个赞

@Huseeb59
گریٹ ورک ماشاءاللہ 💚💚💚
1 个赞

@MeharSahb737998
الحمدللہ! پنجاب کے کونے کونے میں ترقیاتی کام اور عوامی سہولیات کی بہتری کے اقدامات جاری ہیں۔ عوامی خدمت کا سفر، روشن پنجاب کا خواب!
1 个赞

@WaseelAhmad5
ووٹ پھر بھی نہیں ملنا۔۔۔ہاری ہوئی سیٹ پر وزیراعلی بن کر شرم نہیں آتی؟

@hayat_616
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ پنجاب کی وزیر اعلیٰ

@44MrHaSaN
میڈم جی امید کرتا ہوں آپ دو نمبر پروڈکٹ مشروبات مصالحے جات صابن شیمپو سگریٹ ٹافیاں بسکٹ دودھ چاکلیٹس کولڈ ڈرنک گوشت بیکریاں ان پر سختی سے ایکشن لیں گی خدارا روزانہ کی بنیاد پر لوگ مر رہے بیماریاں پھیل رہی ان ظالموں کی وجہ سے @MaryamNSharif @MaryamNSharif @MaryamNSharif 🙏🙏

@Maryamkilioness
Mam thanks means a lot ❤️ I am truly grateful from the bottom Of my heart 💗

@SyedMuhammadQu7
Aoa 💜 , Ghurbat , Manghae , beyrozgari k khatma k Lea hum kia ker rahey hain ,

@afaaqali2222
اسلام علیکم میڈم ❤پلیز ہماری سڑک پکی کروا دیں بارشوں میں یہاں سے پیدل چلنا مشکل ہو جاتا ہے 😔 ہمارے لیے بہت ازیت کا باعث بنا ہوا ہے 4 کلومیٹر لمبائی ہے ہم اہل علاقہ آپ کے بہت شکر🙇🙌❤ گزار ہوں گے PP36 سردار پور سہگل بارہ دری، ڈاک خانہ علی پور چھٹہ، ضلع وزیر آباد

@SaifullahCh786
شرقپور اورشخیوپورہ کزن ہیں آپس میں

@gm_uaegm
شکریہ آپنے ہمارے شہر کو خوبصورت بنانے دیا۔ 🤲❤️



