10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@u1192786
اندازہ لگائیں کہ حامد میر جیسا بندہ بھی اس بربریت پر چپ نہیں رہ سکا جسکو کیپیٹل ٹاک کا شو واپس لینے کیلئے معافیاں مانگنی پڑی تھی۔۔۔
5 likes

@jahangeerpti52
گل صاحب ان کی زبان چیک کرے اگر کوئی ان سے اختلاف کرے تو ان بے شرموں کا جواب دیکھے کیسے دیتے ہیں یہ خان کے غدار
5 likes

@Kayma284863
Shahbaz Gill I have a suggestion for you. If you think it’s correct then carry it forward. Now that Imran Khan has said it’s the final call then it must continue no matter what. If PTI ends the protests then there will never be any weight behind “FINAL call” ever again.
4 likes

@Husnain01347692
ڈاکٹر صاحب پی ٹی آئی نے سوگ کا اعلان کیوں نہیں کیا 3 روز کا سوگ کا اعلان کرے ۔اور عالمی میڈیا کو رپورٹ کرے
2 likes

@NebolaEarth
Thanks Hamid Mir for always standing with truth in difficult times!
1 like

@WashmaKhan705
یہ بھی موقع پرست ہے ۔ اپنے ٹائم پہ پہلے اسد طور کے لئے کھڑا ہوا پھر بعد میں سارا الزام خان پہ لگا دیا
1 like

@naqurashi
سر اس بیان میں حامد میر نے چند جھوٹ بھی بولے ہیں
1 like

@safashann
بھائی مطیع اللّٰہ کو اغوا کر لیا گیا جو صحافی ہیں
1 like

@MominaMunir5
Sir baqi sab baatain chor dein her international forum per sab logon ko ikhata ker k le ker jayain. Jo zulm howa hai us ka hisab hona chahiye. Pakistan k ander ab hamain kisi se koi umeed ni rahi
1 like

@HariMirchh
حق کا ساتھ دو یہ سب یہی رہ جاۓ گا صرف حق ساتھ جاۓ گا
1 like
