Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
❤️ شکریہ میرے بھائی یہ وقت گزر جائے گا۔
286,908 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

God bless you Imran bhai

🇺🇸🇺🇸🇺🇸 AMERICA FIRST 🇺🇸🇺🇸🇺🇸

Sending you love @ImranRiazKhan bhai ❤️

کچھ دن پہلے مکہ مکرمہ میں ایک بس پر مسجد عائشہ جا رہے تھے۔ آگے کی سیٹ پر ایک پاکستانی حاجی صاحب پر نظر پڑی، جو صبح صبح عمران ریاض خان کا ویلاگ سن رہے تھے۔ دی گئی تصویر کو دیکھ کر آپ اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ لوگ عمران ریاض خان کو کتنا سنتے اور پسند کرتے ہیں۔ ❤️ @ImranRiazKhan

اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے، آمین عمران بھائی محفوظ رہیں خود کی حفاظت یقینی بنائیں۔

ہر بات درست کہی ہے عمرن ریاض خان کے بارے میں۔ ان شاءاللہ اللہ حفاظت کرےگا۔ جلدی اچھا وقت بھی آئے گا۔

اسوقت پاکستان میں دو عمران پوری طرح چھائے ہوئے ہیں ایک عمران خان نیازی دوسرے عمران ریاض خان... اللٌہ تعالٰی دونوں کی حفاظت فرمائے اور ہر بلا سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین.. یہ ملک اس کی موجودہ اور آنے والی نسلیں ان کی مقروض و ممنون ہیں اور رہیں گی..

اللّہ پاک عمران ریاض خان کو سلامت رکھے

یہی تو دکھ ہے جن لوگوں نے اس سارے نظام کو ہمیشہ سر آنکھوں پر رکھا انکو دنیا میں متعارف کروایا انہیں کے لیے چند مفاد پرستوں نے زمین تنگ کر دی
Похожие видео
Sensitive content
سول کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش نے میرا دوپٹہ پھاڑا، میرے گریبان پے ہاتھ ڈالا اور میرے سر پر مارا، ان سے ضرور حساب لیا جائے گا یہ سب ظلم یاد رکھا جائے گا💔
Bakhtawar khan
242,215 просмотров • 1 год назад
