صبح ساڑے پانچ بجے۔ #IslamabadTalks
@kirannaz_KN158K followers
21,984 views #IslamabadTalks
32 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@umardogar_123
محترمہ ہم بھی جاگ رہے ہیں اب تک لیکن اب تھوڑا سوجانا مناسب ہے اللّٰه کرے مزاکرات کامیاب ہوں اور دنیا میں امن قائم ہو اللّٰه حافظ
2 likes

@Rashed_pti
آگر ایرانی ٹی وی کی رپورٹ شئر کرنی ہے تو پھر وہاں جاگنے کا فائدہ
2 likes

@ajmalkhan_G
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں اور دنیا میں امن و سکون آے ۔ امین۔ آپ پر اور آپ کی محنت اور لگن اور وطن سے محبت پر بھی فخر ہے۔ سلیوث یو۔
2 likes

@qadrdaan
@kirannaz_KN جیدا ون ویلنگ کرن ٹرگیا تسی ایتھے اڈیکو بہہ کے
2 likes

@Hawa73555103
شیطان اور منافق ناپاک ریاست کیا دوسرو کا صلحہ کرایگا۔ یی ریاست ایک سکے کی دو روخ ہے ایک اسرائیل دوسرا پاکستان
1 like

@Anaya4373
آپ کا دریس کوڈ سب سے منفرد ہے ماشاء اللہ اللہ باقیوں کو بھی ہدایت دے آمین ❣️😍🙌
1 like

@Choudhri179
میڈم تو کنی سوہنی ایں ماشاءاللہ
1 like

@sayaadsahib7022
اور جب کچھ امریکہ کے لوگ پاکستان آیے تو پینٹ شرٹ پہن لی واہ کیا کہنے آپکے شرم سے پانی میں ڈوب جاؤ
1 like

@ayshayman1
اتنی صبح کیوں
1 like

@official6bcqcj
Failed
1 like

@Quresh75
یہ عورت رمضان اور محرم میں کیسے سر ڈھانپ کر ڈرامہ کرتی ہے ایرانی صحافی کو دیکھ اور حیا کر
1 like

@tousifkhi
Well done mam
1 like

@butt_razi82210
welldone mam kiran 👍

@MBadshahk82288
تم لوگ سب ظلم ہے جھوٹی عورت ۔۔۔۔مسلمانوں کے دشمن صحافی۔

@zaaavian
So jana hi behter ha fr

@abotaqi48
Thanks 🙏❤️

@Fahadmateenkhan
Work hard

@Muhamma70401917
Insha Allah, good news will come.I think you should rest a little.

@wajjishah130
Well done 👍

@SaleemSha35381
ماشاءاللہ زبردست












