9 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@TahirMalik_IK
صبح ہونے کو ہے 🔥
4 likes

@ZohiPulse
ماشاءاللہ سب ڈٹے رہنا۔ اللہ مدد فرمائے
2 likes

@javaidik0707
بھونک کتے بھونک #ملک_دشمن_تحریک_انتشار بھونک کتے بھونک
2 likes

@Muhamma43980931
ہمارے لیے موجودہ دور کے ہیرو
1 like

@saqibakram778
@SdqJaan حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں اس ظلم و ستم کو لطف و کرم اس دکھ کو دوا کیا لکھنا ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
1 like

@Muhamma10348151
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
1 like

@IamyazZ5567
@AmmaarSpeaks Love You sir for standing with us in this crucial time💜✌️
1 like

@UmmeMuh46225385
@SdqJaan سلامت رہیں۔ڈٹے رہیں۔اللہ آپ کی ، عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین
1 like

@_Jasmine001
In shaa ALLAH نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کی خاطر عمران خان کی خاطر #ReleaseKhanSavePakistan
1 like
