Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

صحیح اور کرارا تبصرہ اس طریقے سے کیا جاتا ہے ۔۔۔ !

10,272 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

ہمیں عدالت اور سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق آزاد اور غیر جانب دار طریقے سے چیک اپ کروانے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟ بلڈ پریشر بھی انہوں نے مینول طریقے سے چیک کیا۔ اب یہ مینول طریقہ کیا تھا اور اس میں کیا ریڈنگ آئی، ہمیں کیا پتا؟ ہمیں صرف یہ بتایا جاتا ہے کہ بلڈ پریشر چیک کیا گیا، لیکن کس طریقے سے ڈاکٹر نے کیا سنا، کیا ریکارڈ کیا اور کیا نتیجہ نکالا، ہمیں اس کی مکمل معلومات نہیں دی جاتیں۔ مینول طریقے میں بلڈ پریشر ہاتھ سے چیک کیا جاتا ہے اور ڈاکٹر اپنے آلہ سماعت کے ذریعے ریڈنگ لیتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہمیں اس عمل کی تفصیلات کیوں نہیں بتائی جا رہیں اور مکمل میڈیکل معلومات کیوں فراہم نہیں کی جا رہیں؟ جیل سے جو رپورٹ یا معلومات سامنے آئی ہیں، ان کے مطابق ایک موقع پر عمران خان کا بلڈ پریشر 145/100 بتایا گیا۔ لیکن ہمیں یہ بھی نہیں بتایا جا رہا کہ یہ ریڈنگ کس وقت لی گئی، کس حالت میں لی گئی اور اس کے بعد کیا اقدامات کیے گئے۔ ہمیں ان چیزوں کے بارے میں مکمل معلومات ہی نہیں دی جا رہیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان Dr Uzma Khan #عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو

PTI

19,870 Aufrufe • vor 1 Monat