عطا تارڑ نے گوجرانوالہ میں میلہ لوٹ لیا۔۔
@hinaparvezbutt2,8 Mn takipçi
36.128 görüntüleme
9 Yorum
Yorumlar X (Twitter) üzerindeki orijinal gönderiden alınmıştır

@musakhan311
اب عطاء کو بریانی کی جگہ موٹر سائیکل عطاکرو...
8 beğeni

@muzamil_toori
نون لیگ والوں کو ملک لوٹنے کا اتنا ایکسپیرینس ہے میلا لوٹنا کونسا مشکل کام ہے
6 beğeni

@marianaqvi1214
ہیں واقعی باجی اب انھوں نے میلے بھی ”لوٹنے “ شروع کر دیے ہیں🤔🤔؟ اب ٹھیلے ہی رہ گئے ہیں اِن سے لُٹنے کو🥴۔ سچ میں بہت مہنگائی ہو گئی ہے۔ 🙄
4 beğeni

@Wajihahilal1
بندر کیلے لوٹتے ہیں، میلہ نہیں۔۔جرنل نولیج کی کمی
3 beğeni

@H_aliofficial
چور ہمیشہ لوٹنے کا ہی کام کرتے ہیں
3 beğeni

@Azlanal16787836
بکرۍ یہ گوالمنڈۍ گیرجن کے ساتھ ساتھ 🙉 ڈینٹونک کو بھۍ دیکھاٶ ۔
2 beğeni

@Peer_Umi
واہ چور ہیں جو میلہ لوٹ لیا 😂😂😂
2 beğeni

@abdullah3khan
خاتون نے مریم نواز کے جلسے میں عمران خان زندہ آباد کا نعرہ لگادیا
2 beğeni

@imee3175
میں تو اس جلسی میں مریم پر لعنت بھیجنے آئی ہوں۔
1 beğeni
