Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمران ریاض کو گرفتار کرنے کے مناظر
197,546 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

جانوروں کی حکومت ہے اس وقت اور ن جانوروں کو پٹا ڈالنا بہت ضروری ہو گیا ہے ۔

"پرے ہو ، وکلاء" کن ان پڑھ اور گواروں کے ہاتھ لگ گیا ہے ہمارا ملک۔

ظلم کی انتہا احرام میں ملبوس عمران ریاض خان جو کہ " لبیک اللهم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک " کا ورد کررہے تھے گرفتار کرلیا گیا

حج پر جانے سے گرفتار۔۔!!

یہ ہے اسلامی جمہویہ پاکستان

@Mansoor16243835 اب ملک میں مسلمان ہونے پر بھی شرمندگی ہو رہی ہے ملک کو اب اس جگہ پر لایا جا رہا ہے کہ لوگ بغیر ورانٹ اور بغیر یونیفارم والے لوگوں کو کہیں گولیاں نہ مارنے لگ جائے مہذب ریاست میں ایسا تو نہیں ہوتا ہے اب خوف آنے لگ گیا ہے یہ سب دیکھ کر کہیں یہ نوبت نا آجائے ہم سب پر اللّٰہ ہدایت دے۔

یہ اتنے بزدل لوگ ہے یہ عمران ریاض سے اتنا ڈرتے ہے سوچو جب بانی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان باہر نکلے گا تو ان لوگوں کی کیا حالت ہوگی۔ مجھے تو یہ ڈر ہے آخر میں یہ نوٹیفکیشن نہ کردے کہ پاکستان میں جتنے عمران خان ہے سب کو ختم کر دو
