عوام کا سونامی آرہا ہے
@Naya__Pakistan_1.4M followers
117,508 views
8 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@hayatul49219696
میانوالی سے سی پیک پر جانے والے قافلوں میں پانی کی شدید ضرورت ہے کوئی ٹوئٹ کردیں میانوالی کے عوام سے اپیل ہے جو روڈ کے ساتھ نزدیک ہے وہ پانی پہنچائے صدقہ جاری ہے03457872097
2 likes

@SoulfulRubab
تبدیلی کا وقت قریب ہے۔
1 like

@imran_nusrati11
Please ap time b sat deya deya Karo ta k Hume Pata chala k ye video konse time ka hai thanks Allah salamat rake
1 like

@faheemch81
ایک ہزار نکال لو ایک کرنیل رانی کی دہائی
1 like

@imtiazk50479908
@QamarSh99999577 میانوالی سے سی پیک پر جانے والے قافلوں میں پانی کی شدید ضرورت ہے کوئی ٹوئٹ کردیں میرے پاس وی پی این کام نہیں کررہے رستے میں پولیس نے روکا ہوا
1 like

@poorcivilan
برہان ہا حسن ابدال

@WaqasSufi5
#عاصم_منیر_استعفی_دو

@waseemmehmood24
انشاءاللہ یہ سونامی آمریت کا نظام ڈبو دے گا
