Loading video...
Video Failed to Load
غور کریں عزیز ہم وطنو
132,556 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Creed Technologies2 years ago
اور یہ دیکھیں پروگرام بھی کافی پرانا ہے کم از کم 10 سے 12 سال پرانا ہے 10 سے 12 کے بعد بھی اج بھی وہی حالات ہیں

Hashim Qureshi2 years ago
یہ ویسے تو ایک فنی شو میں یہ گیا ہے لیکن گایا کمال کا ہے اور حقیقت میں یہ سب کچھ سچ ہے اور ایسا ہی ہے پاکستان میں

Humaira ( مروہ صدیقی )2 years ago
*تھوڑا نہیں پورا سوچیے🙏* *میرا ووٹ اسلامی جمہوریت پاکستان اور اس کی انے والی نسل در نسل کے بہتر مستقبل کے لیے پورے پاکستان سے صرف عمران خان آپکا ہیں؟*

Set pattern2 years ago
شعور کا جِن

Creed Technologies2 years ago
بہت ہی نرم طریقے سے ساری حقیقت بیان کی جا رہی ہے

Creed Technologies2 years ago
تنز و مزاح کا یہی خاصہ ہے کہ سخت سی سخت بات بھی بڑے ارام سے کر دیتے ہیں اپ

Creed Technologies2 years ago
یہاں پر بھی بڑے خوبصورت طریقے سے ساری چیز کو ایک گانے کی شکل دے کے بیان کر دیا گیا ہے

HaYa2 years ago
کہنے کو اللہ ہی حافظ ہے واہ واہ واہ ظالم لائن

Set pattern2 years ago
بچہ بچہ جان گیا ہے
