Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

قاضی آیا تو نظام الٹ جائے گا، اس لیے قاضی کو نہیں آنا چاہیے۔ خان صاحب نے مجھے کہا تھا کچھ بھی کرو لیکن اس آدمی کا راستہ روکو یہ ہمارے خلاف سوچتا ہے یہ رہے گا تو ہم نہیں رہیں گے میں نے سر ہلا دیا۔ میں تو...

16,219 görüntüleme • 19 gün önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Muhammad Arshad profil fotoğrafı
Muhammad Arshad19 gün önce

پاکستان کی بدقسمتی دیکھیں صوبے کا چیف منسٹر مان رہا ہے کہ اس لئے دھاوا بولا کسی مہذب معاشرے میں عوام ہی معافی مانگنے پر مجبور کر دیتے قاضی نہ آئے بابا رحمتے جیسا آ جائے جو صادق وامین بنا دے یہ اسلامآباد پر بار بار چڑھائی پاکستان کی خدمت ہے؟؟

Muhammad Arshad profil fotoğrafı
Muhammad Arshad19 gün önce

کوئی بھی ایونٹ اسلام آباد میں ہو یہ دھاوا بول دیتے ہیں ۲۰۱۴ کے دھرنے میں چاینئہ کے صدر کا دورہ لیٹ ہوا کبھی آرمی چیف کی تقرری سے پہلے لانگ مارچ کبھی قاضی کے لئے دنگا فساد محب وطن اداروں کو پاکستان سے وفادار ہونا چاہئے جھوٹ بولنے والے یوٹیوبرز اور فساد کرنے والوں سے نہیں سوچیے ؟

Shahid S profil fotoğrafı
Shahid S19 gün önce

خان ایک کرپٹ چیف جسٹس کا عادی تھا, قاضی جیسا اس گھٹیا , جھوٹے کو کیسے قبول ہو سکتا تھا, آج بھی یہ ایک کرپٹ چیف جسٹس اور اپنی مرضی کا آرمی چیف ڈھونڈھ رہا ہے, یہ اس کا ٹوٹل اقتدار میں آنے کا نسخہ ہے

Waqar S profil fotoğrafı
Waqar S19 gün önce

@SyedSarfrazBuk3 جهاز ڪيڏو ڊڄڻو هيو نيازي

Dr Mukarram Chairman CVSP profil fotoğrafı
Dr Mukarram Chairman CVSP18 gün önce

Jhoot bol Raha hey This protest was to stop the law which made Asim munir chief for 5 years instead of three years(2027 instead of 2025) Qazi was already chief and he had declared in sept 2024 that he will not take extension . He is talking about November.

Fawad Khan profil fotoğrafı
Fawad Khan19 gün önce

Bushra Bibi again?

muhammad hussain profil fotoğrafı
muhammad hussain19 gün önce

بات تو ٹھیک کی تھی ۔۔

patriot profil fotoğrafı
patriot18 gün önce

خان زیر جیسا ایک روم میٹ تھا ہاسٹل میں۔ رات کو 2 بجے اسکی سوتے ہوئے کوئی مار جاتا تھا۔ صبح 11 بجے اٹھ کر پٹ سیاپا ڈالتا تھا کہ رات کو کسی نے آغا داغا کیا ہے۔ کبھی کسی پر الزام کبھی کسی سے قسمیں لیتا، کبھی وارڈن کو شکایت لگانے کی دھمکی۔ پورا عمران احمدی خان زیر کی کاپی تھا۔

Usman Ali profil fotoğrafı
Usman Ali19 gün önce

So he was right qazi even steal election symbol from PTI just before elections

Benzer Videolar

خان صاحب، اب تو لگتا ہے کہ سارا نظام ہی کچھ ایسی صورت اختیار کر گیا ہے کہ کوئی امید نظر نہیں آتی۔ کیوں نہ آپ اب ڈیل ہی کر لیں؟ کوئی معاملہ طے کریں، ایک دفعہ رہا ہو جائیں، اس اذیت اور مصیبت سے نجات حاصل کریں، پھر جب باہر آئیں گے تو دیکھ لینا کہ آگے کیا کرنا ہے۔ تو صحافی کہتے ہیں کہ جب میں نے خان صاحب سے یہ بات کہی تو خان صاحب نے کچھ دیر میری طرف دیکھا، پھر بولے کہ حضرت یوسفؑ جب قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے صرف اتنا کہا تھا کہ بادشاہ کے سامنے میرا ذکر کرنا۔ تو اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کی رہائی کو چھ سال مؤخر کر دیا تھا۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ جو خدا حضرت یوسفؑ کا تھا، وہی خدا میرا ہے، اور جس خدا کو معلوم تھا کہ حضرت یوسفؑ ناحق قید میں تھے، اس خدا کو یہ بھی معلوم ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید میں ہے۔ اور جس طرح حضرت یوسفؑ کے لیے صرف ان کا اللہ کافی تھا، اسی طرح میرے لیے بھی میرا اللہ ہی کافی ہے۔ اس لیے میں اپنی رہائی کے لیے کسی سے کوئی بات یا کوئی ڈیل ہرگز نہیں کروں گا۔ #اللہ_پر_ایمان #اللہ_ہی_کافی

PTI Punjab

76,630 görüntüleme • 8 ay önce

خان صاحب کو جب ایک مہینے کے لیے مکمل آئسولیشن میں رکھا گیا تھا اور یہ خبر چلا دی گئی تھی کہ خان صاحب کو کچھ کر دیا گیا ہے تب میں بولتا رہا کہ خان صاحب ٹھیک ہیں لیکن یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے یہ بات میں نے لاکھوں لوگوں کے سامنے لائیو سٹریمنگ میں بھی کی تھی اس کے علاوہ میں نے سپیس میں بھی یہ باتیں کیں ٹویٹس پہ بھی کی اپنے ولاگ میں بھی کیں تھیں کہ یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور اگر ہم خاموش رہیں گے تو یہ لوگ اس چیز کو حقیقت میں کر دیں گے اب دوبارہ سے ہماری پلس چیک کی جا رہی ہے خان صاحب کو دوبارہ سے مکمل طور پر آئیسولیشن میں رکھ دیا گیا ہے جس طرح پریس کانفرنسز کی گئی اور بولا گیا کہ خان صاحب نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں میرے پاکستانیوں جب جب ان لوگوں نے کسی عوامی لیڈر کے لیے یہ الفاظ بولے ہیں تو ان لوگوں نے ایسے تمام عوامی لیڈر کو راستے سے ہٹایا ہے اب باری مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے اگر ہم لوگ سڑکوں پہ نکل اتے ہیں تو یہ کام حقیقی طور پر نہیں ہو پائے گا اب ہمیں منگل کو بھرپور طریقے سے باہر نکل کے خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کو یقینی بنانا ہے پلس چیک کرنے والی بات جو میں نے سب سے پہلے کی تھی وہی بات اب سب کر رہے ہیں میری وہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی تھی اب جو بات میں کر رہا ہوں یہ بھی ٹھیک ثابت ہوگی اگر ہم باہر نہیں نکلتے تو خدانخواستہ ہم اپنے خان کو اپنے انکھوں کے سامنے سے اس دنیا سے جاتے ہوئے دیکھیں گے اگر ہم باہر نکل ائیں گے تو یہ لوگ اس شیطانی عمل کو کرتے ہوئے ڈریں گے کیونکہ عوام کا خوف ان کو ابھی بھی ڈراتا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

20,345 görüntüleme • 9 ay önce

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 görüntüleme • 9 ay önce