Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

قوم کے نام ایک پیغام

249,494 views • 1 year ago •via X (Twitter)

34 Comments

Pakistan Walli's profile picture
Pakistan Walli1 year ago

نہیں، مراد سعید۔ ادب کے ساتھ عرض ہے کہ آپ ہر بیان میں اپنے مؤقف کو بدل رہے ہیں۔ 27 جولائی کو تیراہ قتل عام کے بعد آپ نے کہا تھا کہ ایک عظیم پشتون قومی جرگہ ہوگا اور پھر لوگ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ آپ نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ فوج نے گنڈاپور کی حکومت گرانے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ وہ فوجی آپریشن کی اجازت نہیں دے رہی تھی۔ پھر جب فوج نے باجوڑ میں آپریشن شروع کیا تو پانچ دن بعد، 13 اگست کو آپ نے کہا کہ آپ نے اپنا جرگہ کر لیا ہے، پانچ نکات طے کیے ہیں اور لائحہ عمل 14 اگست سے عمل درآمد کیا جائے گا۔ آپ نے یہ بھی نہیں بتایا کہ فوجی آپریشن کی اجازت کس نے دی، اور گنڈاپور کی حکومت گرانے والا دعویٰ کہاں گیا؟ اب دس دن بعد آپ کہہ رہے ہیں کہ کراچی میں جلسہ ہوگا۔ یہ کیسا لائحہ عمل ہے؟ یہ صرف دکھاوا ہے، وقت ضائع کرنا ہے اور فوج کو مزید وقت دلوانا۔ باجوڑ میں بچے اور خواتین قتل ہوئے ہیں اور آپریشن اب بھی جاری ہے۔ کراچی میں ایک شو باجوڑ میں فوجی آپریشن کو کیسے روک سکے گا؟ وہ عظیم پشتون جرگہ اور اسلام آباد مارچ کہاں گیا؟

ZEShan ⚫'s profile picture
ZEShan ⚫1 year ago

مراد بھائی بس اب گنڈا پور کے خلاف کھل کر انا ہوگا پلان بناؤ منصوبہ بناؤ خان صاحب کی رائے جانو اور نیا وزیر اعلی منتخب کرو یہی حل ہے

Saad Kaiser 🇵🇰's profile picture
Saad Kaiser 🇵🇰1 year ago

یار تجھے شرم نہیں آتی ویسے؟ ۹ مئی کے بعد ابھی تک چوہوں کی طرح چھپا ہوا ہے۔ تو کس نام کا پٹھان ہے؟ اوپر سے ہر تھوڑے دن بعد ویڈیو اپلوڈ کر دیتا ہے۔ بے غیرتی کی حد ہوتی ہے 🔩

الجهاد's profile picture
الجهاد1 year ago

گنڈا پور کا نام تم سے لیا نہیں جاتا باجوڑ میں جو کچھ ہو رہے ہیں اس پہ تم کھل کر بولتے ہو نہیں اپنی حکومت کے خلاف گنڈاپور کے خلاف بولو خان نے جو بولا ہے کہ حملے رکواؤ گنڈا پور نہیں روک رہا اس کے خلاف بولو تمہارے جو پلانٹڈ پارٹی میں گھسے ہوئے ہیں وہ تو ان کی سپورٹ کر رہے ہیں

Haider Ali's profile picture
Haider Ali1 year ago

امن ہمارا ہے ، ترقی ہماری ہے ، خوشحالی ہماری ہے ، زندگی ہماری ہے ، گھر میرا ہے ، تم کون ہوتے ہو ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرنے والے ؟؟؟ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد

Hamza Khawaja's profile picture
Hamza Khawaja1 year ago

نیازی خاندان کے ہر فرد کو ڈرا ہوا دیکھنا انکا خواب رہ جائے گا #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂'s profile picture
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂1 year ago

اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین لیکن ہمیں ان سب باتوں کا ہے خان کی رہائی کا لائحہ عمل دیں

Hamza Khawaja's profile picture
Hamza Khawaja1 year ago

Miss You 🥹💔

Jehanzeb Paracha's profile picture
Jehanzeb Paracha1 year ago

”علیمہ آپا، نورین آپا اور عظمیٰ آپا اپنے بھائی سے ملنے جاتی ہیں تو انہیں گرمی میں خوار کیا جاتا ہے۔ اگر وہ خان صاحب کا پیغام پہنچاتی ہیں تو اُن کے بیٹوں شاہریز اور شیر شاہ خان کو اُٹھا لیا گیا، حسان پہلے سے قید میں ہے۔ جسطرح سے فیملی کو نشانہ بنایا جارہا ہے، یہ انتہائی شرمناک ہے۔ ان ہتھکنڈوں سے آپ انہیں روک نہیں سکتے۔ کیا 3 سال جبر کرکے لوگوں کے دِلوں سے عمران خان کی محبت نکال دی؟ کیا آپ کو 8 فروری یاد نہیں؟ آپ تو اپنے ناجائز قبضے کو قائم رکھنے کیلئے اندھے ہوچُکے ہیں۔“ مراد سعید

Dr.Rabbia Khan's profile picture
Dr.Rabbia Khan1 year ago

اس ہنسی نے آگ لگا دی ہے انشاءﷲ یہ ظلم جبر ہم ہنسی خوشی گزار لیں گے مگر کیا تم برداشت کر لیں گے پلٹ وار ؟ اسکے بارے میں سوچنا ضرور

Ayesha Rahman 🇵🇰's profile picture
Ayesha Rahman 🇵🇰1 year ago

کہاں چھپ کر بیٹھا ہے ممی ڈیڈی پٹھان۔ ہمت ہے تو باہر آہ چھپ کر باتیں کرنا تو آسان ہے۔ وزارتیں عیاشیاں تم لوگ کرو،تم لوگ اپنا خاندان باہر رکھو۔اربوں روپے کی جائیدادیں بناؤ۔ اور اپ کے اقتدار کے لیے قوم کچھ کریں۔ قوم نے آپ کو وقت دیا تھا آپ نے کیا کیا قوم کے لیے۔ پیغام بند کریں

Wisdeee's profile picture
Wisdeee1 year ago

kutty

Romana Raqeeb's profile picture
Romana Raqeeb1 year ago

مراد بھائی یہ سب ہمیں پتہ ہے کسی بات کا حل ۔۔کوئ احتجاج کی بات کرتے تو بات تھی کے پی حکومت لیڈر شپ کی چھترول کرتے تو بات تھی ۔! @MuradSaeedPTI #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد

Sadaf Akhter's profile picture
Sadaf Akhter1 year ago

ان ماموں بھانجوں بہنوں سے یہ ہی تو اصل مسلہ ہے ان کی مسکراہٹ

Usman Bhatti's profile picture
Usman Bhatti1 year ago

چل اوئے بھگوڑے " واشل " جو خود بزدل چھپکلی کی طرح بل میں گھسا بیٹھا ہے، وہ دوسروں کو قربانی کے بھاشن نہ دے پی ٹی آئی کا نمبر ون بھگوڑا صرف ٹویٹر کا شیر ہے، میدان میں گیڈر خود چھپ کے بیٹھا ہے، دوسروں کے بچوں کو لاشوں کا ایندھن بنانے کا پلان کر رہا ہے—یہی اصل بے غیرتی ہے۔

Shaista Awan's profile picture
Shaista Awan1 year ago

الو 🦉 کی آنکھوں والے ! تیری آنکھیں کیوں ہر وقت ابلی ہوئی رہتی ہیں ؟؟؟ اتنا بدحواس رہتا ہے ہر وقت جیسے ابھی پولیس کا ریڈ پڑ جانا تجھ پر یا کسی نے شپیٹو لگا کر بٹھایا ہو کہ اگر ہلا بھی تو تیری مُڈی اڑا دیں گے 🤣 ۔۔ انسان کے روپ میں عجیب ہی خلقت ہے تو ۔۔۔

Zee Zee's profile picture
Zee Zee1 year ago

مراد بھائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اب خان کی فیملی پر بھی ظلم وستم کا بازار گرم کرنا شروع کر دیا گیا ہے ،کے پی کے کو دوبارہ اسی بدامنی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے اور اس کے سہولت کر آپکے دوست ہی ہیں جو گنڈاپور کو مضبوط کر رہے ہیں ۔اب مصلحت کا وقت نہیں ہے اب کچھ کر دکھانے کا وقت ہے

ارما's profile picture
ارما1 year ago

مُراد بھائی اس غلام قوم کی خاطر لڑنا بے کار ہے عمران خان نے خود کو،اپنا پورا خاندان قربان کر کے دیکھ لیا کیا ہوا؟ آپکی صحت دیکھ کر اندازہ ہورہا کے کن حالات میں ہونگے ڈیل کریں، اپنے باقی ساتھیوں کی طرح پاکستان سے باہر جائیں سکون کریں اس ہجوم کو خود اپنی جنگ لڑنے دیں

Muhammad Munir's profile picture
Muhammad Munir1 year ago

Salute to Imram Khan family

Wisdeee's profile picture
Wisdeee1 year ago

why dont u give this advice to ganda pur ✅

Libra's profile picture
Libra1 year ago

بھاشن بھاشن اور بس بھاشن مر گئے عوام قربانیاں دے دے کے خاں کا پورا خاندان جیل میں ڈال دیا انکے بھاشن ہی ختم نہیں ہوتے۔ کوئ پشاور میں چھپا ہوا ہے کوئ لندن میں چھپا ہوا ہے تماشا بنایا ہوا ہے سب نے @MuradSaeedPTI @SheikhWaqqas

قیدی 804's profile picture
قیدی 8041 year ago

پاکستان کا سب سے بڑا غدار ارمی چیف ہے

Umar pashteen's profile picture
Umar pashteen1 year ago

آزمائے ہوئے کو دوبارہ ازمانا بیواقوفی ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ

Zunia's profile picture
Zunia1 year ago

،Long Live RESISTANCE

Ch Asif Hamaiyon's profile picture
Ch Asif Hamaiyon1 year ago

امن محض ایک مارچ نہیں، یہ دلوں کی بیداری اور قوموں کی زندگی ہے۔ جہاں امن ہوتا ہے وہاں رزق میں برکت، نسلوں میں سکون اور زمین میں خوشحالی اُترتی ہے۔ آؤ! امن کی طرف بڑھیں، کہ یہی راستہ پاکستان کی اصل تعمیر اور بقا کا ہے۔

Sana Khan's profile picture
Sana Khan1 year ago

اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲

Mohammad Hayat's profile picture
Mohammad Hayat1 year ago

مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان اور محب وطن لیڈر اور عوام کے منتخب نمائندے مراد سعید پر “سرخ لکیریں” کھینچنے کا اختیار تمہیں کس نے دیا ہے؟

Muhammad rizwan (Smt Attock)'s profile picture
Muhammad rizwan (Smt Attock)1 year ago

بغیرت کے بچے خود اپنے سامنے اؤ

hassan's profile picture
hassan1 year ago

چوتیا قوم کے نام بونڈی واشل کا پیغام

پری زاد's profile picture
پری زاد1 year ago

طویل دورانیہ کا لائحہ عمل نہیں بلکہ اب صرف عمل کرنے کا وقت ھے اور فوری عمل کرنے کا وقت ھے مراد صاحب ورنہ دو سال سے ہم یہی قصہ چہار درویش سنتے آئے ہیں وہ جرگہ کدھر گیا؟ باجوڑ سے نوجوانوں کی سونامی آنی تھی وہ کہاں تک پہنچی؟ اور اب آپ کا اگلا بیان کتنے دنوں بعد آئے گا؟

hassan's profile picture
hassan1 year ago

سارا ملک شرکت کرے لیکن یہ بونڈا امی کے پھدے میں سے چھپ کے ساری پلاننگ کرے گا

Sadaf Akhter's profile picture
Sadaf Akhter1 year ago

What a brave and fearless family the Niazis are.. #VictoryForImranKhan

Aziz's profile picture
Aziz1 year ago

We're you missing please come back!

Raja Awais 🇧🇫's profile picture
Raja Awais 🇧🇫1 year ago

مراد سعید سلامت رہو قوم آپ کی سلامتی اور بخیریت واپسی کی راہ دیکھ رہی ہے انشاللہ ظلم اور جبر کی یہ کالی رات غروب ہو گی اور انصاف کا سورج اپنے ساتھ امید کی کرن لے کر طلوع ہوگا

Related Videos