正在加载视频...
视频加载失败
قومی ہیرو شہید ارشد شریف 🇵🇰
90,066 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

اللہ تعالی اس شہید کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ۔ آمین

اس قوم نے ایک قیمتی ہیرا کھو دیا 💔 شہید ارشد شریف شہید ہمارا قومی ہیرو جسکے ہم ساری زندگی قرضدار رہیں گے🙏🏻 خدا غارت کرے ارشد شریف شہید کے قاتلوں انکے سہولتکاروں کو اور انکا عبرتناک انجام خدا ہمیں دیکھائے آمین #ارشد_کے_بغیر_ایک_سال #ارشد_شریف_شہید_کو_انصاف_دو

#JusticeForArshadSharif ہم آپ کو کبھی بھی نہیں بھول سکتے آپ ہمارے دلوں کے بہت قریب ہو۔۔۔۔۔۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

In se ziyada or Kon kamyab Hoga ke jis ne Zindagi Pai tu izzat bhari or jb mot aai tu izzat wali , wo mar kr bhi zinda hain or jinhone mara wo zinda ho kr bhi zillat bhari mot mar rhy hain .. beshak Allah jise chahy izzat dy or jise chahy zillat 🙏 @javerias

تم پھر نا آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھر #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف #وہ_کون_تھا

💜💚💜💖کیا ہی بات ہے خان صاحب اپ کا نصیب کمال ہے👍✌✌✌

ارشد شریف کو سلام۔ ارشد شریف مر کر زندہ باد ہم زندہ ہوکر مردہ باد۔ کہتے ہیں مرنے والے کی برسی اور زندہ ہونے والے کی سالگرہ منائی جاتی ہے۔ ہمیں قوم کی برسی اور ارشد شریف کی سالگرہ منانی چاہیے۔کیونکہ وہ مر کر امر ھوگیا۔

آپ بہت یاد آتے ہیں بھائی Bobby #iKON #BOBBY #JUNE #WOWFestival2023 #airport #ArmiesToAqsa #GazaGenocide #PAKvsAFG #PakistanZindabad
