Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

لا الہ الا للہ!

695,750 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Ahmad Hassan Bobak's profile picture
Ahmad Hassan Bobak3 years ago

آئی ایس ایف کو مراد سعید آپ پر فخر ہے آپ چٹان کی مظبوط ہو اور فولاد کی طرح مظبوطی سے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو ۔ انشاللہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بنو گے آپ ۔ پختونخوا کی خدمت آپ سے بہتر کوئی مائی کا لال نہیں کر سکتا

Salman IqbaL's profile picture
Salman IqbaL3 years ago

الله پر یقین ہونا چاہئے خق کا راستہ کٹھن ضرور ہوتا ہیں لیکن اخر میں جیت خق پر کھڑے ہونے والوں کی ہوتی ہیں

Ahmad Hassan Bobak's profile picture
Ahmad Hassan Bobak3 years ago

خیبر پختونخوا کی مٹی میں واقع ہی سب سے زیادہ وفاداری ہے اور آپ کو دیکھ کر اس بات پر مزید یقین مستحکم ہو جاتا ہے

Maria Ata's profile picture
Maria Ata3 years ago

Our vice captain💖🫡

Sajjad Khan's profile picture
Sajjad Khan3 years ago

Murad Saeed is the 2nd person after IK who won’t do a press conference !!!

Fiaz Aswad's profile picture
Fiaz Aswad3 years ago

یا اللہ اب تو خان کے اردگرد کوئی بھی نہیں رہا کہ جس سے وہ مشورہ کرے.. اب تُو ہی ہے صرف تُو میرے مولا، خان کے فیصلوں میں حکمت اور ان فیصلوں کے نتائج میں کامیابی پیدا فرما دے.. پاکستان کی حفاظت فرما..

Irum Chauhdry's profile picture
Irum Chauhdry3 years ago

اللہ تعالیٰ آپکو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین یارب العالمین 🙌♥️🇵🇰

Mobeena Khan's profile picture
Mobeena Khan3 years ago

بڑے ہی طاقتور ادارے ہیں۔ اتنے طاقتور ہیں کہ سیاستدانوں کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔ صحافیوں کو صحافت چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔ عدالتوں کو انصاف چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں لیکن ملک میں کرپشن کرنے والوں کو کرپشن چھوڑنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ #اسلامی جمہوریہ پاکستان

Sana Fatima's profile picture
Sana Fatima3 years ago

"دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو"۔ (سورہ آل عمران، آیت 139)

💚Fan Account ArshadSharif ردا رباب سیّد💚's profile picture
💚Fan Account ArshadSharif ردا رباب سیّد💚3 years ago

SITUATION #Pakistan

Related Videos