正在加载视频...

视频加载失败

پڑھ لا الہ الا للہ!!!

314,600 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

6 条评论

صدف حسین 的头像
صدف حسین3 年前

@HassanRazaHur اللہ اپ دونوں کو اخری سانس تک ایک دوسرے کے ساتھ رکھے باپ بھائی کے بعد عورت کا سب سے مضبوط سائبان اسکا شوہر ہی ہوتا ہے دونوں اللہ کے موسٹ فیورٹ بندے❤

Shama Maidad PTI 的头像
Shama Maidad PTI3 年前

لا آلہ الا اللہ

shady.mkv 的头像
shady.mkv3 年前

Allah aapki jaan ki hifazat farmaye! Apke lye dil se dua kerta hun Murad Bhai! <3

𝑴𝒐𝒍𝒗𝒊 | مولوی 的头像
𝑴𝒐𝒍𝒗𝒊 | مولوی3 年前

چھوڑ دے مطرب بس اب للہ پیچھا چھوڑ دے کام کا یہ وقت ہے کچھ کام کرنے دے مجھے تیری تانوں میں ہے ظالم کس قیامت کا اثر بجلیاں سی گر رہی ہیں خرمن ادراک پر یہ خیال آتا ہے رہ رہ کر دل بے تاب میں بہہ نہ جاؤں پھر ترے نغمات کے سیلاب میں چھوڑ کر آیا ہوں کس مشکل سے میں جام و سبو! آہ کس دل سے کیا ہے میں نے خون آرزو پھر شبستان طرب کی راہ دکھلاتا ہے تو مجھ کو کرنا چاہتا ہے پھر خراب رنگ و بو میں نے مانا وجد میں دنیا کو لا سکتا ہے تو میں نے یہ مانا غم ہستی مٹا سکتا ہے تو میں نے یہ مانا غم ہستی مٹا سکتا ہے تو میں نے مانا تیری موسیقی ہے اتنی پر اثر جھوم اٹھتے ہیں فرشتے تک ترے نغمات پر ہاں یہ سچ ہے زمزمے تیرے مچاتے ہیں وہ دھوم جھوم جاتے ہیں مناظر، رقص کرتے ہیں نجوم تیرے ہی نغمے سے وابستہ نشاط زندگی تیرے ہی نغمے سے کیف و انبساط زندگی تیری صوت سرمدی باغ تصوف کی بہار تیرے ہی نغموں سے بے خود عابد شب زندہ دار بلبلیں نغمہ سرا ہیں تیری ہی تقلید میں تیرے ہی نغموں سے دھومیں محفل ناہید میں مجھ کو تیرے سحر موسیقی سے کب انکار ہے مجھ کو تیرے لحن داؤدی سے کب انکار ہے بزم ہستی کا مگر کیا رنگ ہے یہ بھی تو دیکھ ہر زباں پر اب صلائے جنگ ہے یہ بھی تو دیکھ فرش گیتی سے سکوں اب مائل پرواز ہے ابر کے پردوں میں ساز جنگ کی آواز ہے پھینک دے اے دوست اب بھی پھینک دے اپنا رباب اٹھنے ہی والا ہے کوئی دم میں شور انقلاب آ رہے ہیں جنگ کے بادل وہ منڈلاتے ہوئے آگ دامن میں چھپائے خون برساتے ہوئے کوہ و صحرا میں زمیں سے خون ابلے گا ابھی رنگ کے بدلے گلوں سے خون ٹپکے گا ابھی بڑھ رہے ہیں دیکھ وہ مزدور دراتے ہوئے اک جنوں انگیز لے میں جانے کیا گاتے ہوئے سرکشی کی تند آندھی دم بہ دم چڑھتی ہوئی ہر طرف یلغار کرتی ہر طرف بڑھتی ہوئی بھوک کے مارے ہوئے انساں کی فریادوں کے ساتھ فاقہ مستوں کے جلو میں خانہ بربادوں کے ساتھ ختم ہو جائے گا یہ سرمایہ داری کا نظام رنگ لانے کو ہے مزدوروں کا جوش انتقام گر پڑیں گے خوف سے ایوان عشرت کے ستوں خون بن جائے گی شیشوں میں شراب لالہ گوں خون کی بو لے کے جنگل سے ہوائیں آئیں گی خوں ہی خوں ہوگا نگاہیں جس طرف بھی جائیں گی جھونپڑوں میں خوں، محل میں خوں، شبستانوں میں خوں دشت میں خوں، وادیوں میں خوں، بیابانوں میں خوں پر سکوں صحرا میں خوں، بیتاب دریاؤں میں خوں دیر میں خوں، مسجد میں خوں، کلیساؤں میں خوں خون کے دریا نظر آئیں گے ہر میدان میں ڈوب جائیں گی چٹانیں خون کے طوفان میں خون کی رنگینیوں میں ڈوب جائے گی بہار ریگ صحرا پر نظر آئیں گے لاکھوں لالہ زار خون سے رنگیں فضائے بوستاں ہو جائے گی نرگس مخمور چشم خوں فشاں ہو جائے گی کوہساروں کی طرف سے ''سرخ آندھی'' آئے گی جا بجا آبادیوں میں آگ سی لگ جائے گی توڑ کر بیڑی نکل آئیں گے زنداں سے اسیر بھول جائیں گے عبادت خانقاہوں میں فقیر حشر در آغوش ہو جائے گی دنیا کی فضا دوڑتا ہوگا ہر اک جانب فرشتہ موت کا سرخ ہوں گے خون کے چھینٹوں سے بام و در تمام غرق ہوں گے آتشیں ملبوس میں منظر تمام اس طرح لے گا زمانہ جنگ کا خونیں سبق آسماں پر خاک ہوگی، فرق پر رنگ شفق اور اس رنگ شفق میں باہزاراں آب و تاب! جگمگائے گا وطن کی حریت کا آفتاب #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ

Shafqat Ali 的头像
Shafqat Ali3 年前

لا الہ الا للہ!!!

FIXNOW 的头像
FIXNOW3 年前

دلیر بنو پاکستانیوں کھیل آخری مراحل میں داخل ہے انشاءاللہ جیت عوام کی ہوگی جیت حق اور سچ کی ہوگی اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے کسی بیرونی یہ اندرونی آقا کی غلامی قبول نہیں کی جائے گی سب نکلیں پر امن رہیں جب بھی خان احتجاج کی کال دے اپنے لیے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ✌💪✊

相关视频