Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

لائٹس ۔۔ کیمرہ ۔۔ ایکشن ۔۔ بہتی ہوا سا تھا وہ اڑتی پتنگ سا تھا وہ کہاں گیا اسے ڈھونڈو

349,179 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von X3 ایکس تھری
X3 ایکس تھریvor 2 Jahren

جعلی انقلابی 🥸

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

take a break and chill to this song

Profilbild von Faraz Rajpoot
Faraz Rajpootvor 2 Jahren

جن لوگوں کو کسی مینٹل ہاسپٹل میں ہونا چاہیے تھا خیر سے وہ بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ہیں۔

Profilbild von Rachid abbacy
Rachid abbacyvor 2 Jahren

اس وقت میں اس کو راستے میں لگے ھوئے صحت کارڈ کے بل بورڈ ناگوار گزرتے تھے ابھی اس کی اپنی جماعت اس کے قائد محترم کے نام پر اربوں روپے کے پروجیکٹ بنا رہی ہے لیکن یہ خاموش ہے

Profilbild von SNAP STAR
SNAP STARvor 2 Jahren

The wrong Number. اب اسد طور اور مطیع اللہ جان ،حسنات ملک کو اس کی حقیقت پتا چل گئ ہے باقی کو بھی پتا چل جائے گی 🤣

Profilbild von Faisal Farhan
Faisal Farhanvor 2 Jahren

چیف جسٹس صاحب !!!! ”یہ شعلے کہیں آپ کی عدلیہ تک نہ پہنچیں اور کل کسی جج کے کپڑے نہ نکالیں جائیں۔“ ~ اعظم سواتی کا ڈیڑھ سال پہلے کا بیان (22 اکتوبر 2022)

Profilbild von صدف حسین
صدف حسینvor 2 Jahren

پورے دو منٹس لگے زوم کرکے دیکھنے میں پھر چراغوں میں روشنی نہیں رہی 😂

Profilbild von Imran Afzal Raja
Imran Afzal Rajavor 2 Jahren

جلدی بچت ہو گئی ورنہ آنکھیں چندھیانے کا خدشہ تھا ۔۔

Ähnliche Videos