Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

لبھو لبھو کتھے گئی۔۔۔”نک دا کوکا” دی تحریک لُٹی گئی۔۔۔۔!!!! اقبال نے ٹھیک کہا تھا۔۔۔کہ۔۔۔جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا۔۔۔۔!!!! سوشل میڈیا کے ذریعے قیدی نمبر 420 کی چھوٹی شخصیت کی اربوں روپے کی تشہیر، اسرائیل انڈیا اور ملک دشمن طاقتوں کی خفیہ ایجینسیز کی مکمل...

39,905 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

28 مئی یومِ تکبیر، پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی وقار کی روشن علامت 28مئی 1998 پاکستان کی تاریخ میں تجدیدِ وفا اور قوم کی بقاء کا دن ہے 28 مئی کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے طاقت کا توازن بحال کر کے خطے میں نئی تاریخ رقم کی بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد ہندوستانی قیادت کے جارحانہ عزائم نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا تھا عالمی دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے قومی سلامتی پر جراتمندانہ فیصلہ کیا 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان جوہری ریاست بن گیا 28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کی ساتویں اور عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر تاریخ رقم کر دی چاغی میں گونجتے اللہ اکبر کے نعروں نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان اپنی سالمیت اور خودمختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے دشمن کی برتری کا غرور خاک میں ملا کر دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا یومِ تکبیر پاکستان کے خوددار فیصلے، قومی سلامتی اور ناقابلِ شکست دفاعی قوت کی روشن علامت ہے

Muhammad Hanzala

10,351 Aufrufe • vor 3 Monaten

تہلکہ خیز !!!🚨🚨 ⛔⛔ نورین نیازی کی بھارتی میڈیا پر دی گئی دھمکیاں محض دھمکیاں ہی نہیں ایک منظم سازش کی پہلی قسط تھی ⛔⛔ ⛔ نومبر کی 28 تاریخ کو نورین نیازی نے بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف جو زبان استعمال کی، وہ کسی جذباتی گفتگو نہیں بلکہ ایک منظم انتشار کا کھلا اعلان تھا۔ اُس نے واضح انداز میں سڑکوں پر تصادم، اداروں سے ٹکراؤ اور ریاست کو مجبور کرنے کی بات کی تھی — اور بالکل وہی اسکرپٹ کل رات اڈیالہ کے باہر عملی طور پر چلایا گیا۔ ⛔ کل رات اڈیالہ احتجاج کوئی اچانک ردِعمل نہیں تھا بلکہ ایک طے شدہ منصوبے کا ابتدائی مرحلہ تھا، جس میں نورین نیازی نے خیبر پختونخواہ کی قیادت کو آگے کر کے خود پیچھے رہتے ہوئے آگ بھڑکانے کا کردار ادا کیا۔ ⛔ پولیس کو باقاعدہ طور پر اشتعال دلایا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پتھراؤ، گالم گلوچ اور دباؤ میں لا کر ایسی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ طاقت کا استعمال کریں — تاکہ پھر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف زہر اگلا جا سکے۔ لیکن منصوبہ ناکام ہو گیا ‼️ ⛔ پولیس نے غیر معمولی تحمل اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے براہِ راست کارروائی کے بجائے صرف واٹر کینن کا استعمال کیا — اور یوں نورین نیازی اور اس کے ہینڈلرز کی وہ خواہش خاک میں مل گئی جس کی تشہیر بھارتی چینلز پر پہلے ہی کی جا چکی تھی۔ ⛔ یہ اب محض الزام نہیں رہا، یہ ایک ٹائم لائن میچ کرتا ہوا ثبوت ہے: 1. بھارتی میڈیا → پیشگی دھمکیاں 2. پاکستان میں → وہی منظرنامہ 3. ناکامی → اداروں کے صبر اور حکمتِ عملی کی وجہ سے ⛔ یہ سوال اب قوم کے سامنے ہے: جو شخص دشمن میڈیا پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سکرپٹ سنائے، اور پھر وہی سکرپٹ سڑکوں پر نافذ کرنے کی کوشش کرے— کیا وہ سیاسی کارکن ہے یا انتشار کا آلہ ‼️⁉️❓❓

Gharidah Farooqi (T.I.)

31,787 Aufrufe • vor 8 Monaten

بھٹو کے شروع کیے نیوکلئیر پروگرام کو نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو باضابطہ ایٹمی طاقت بنایا۔ عمران نیازی اس نیوکلئیر پروگرام کو ختم کرنا چاہتا تھا۔ نتن یاہو اور عمران نیازی کی یہ ویڈیوز سنیں۔ عمران نیازی کو 1989-90 میں گولڈ سمتھ فیملی کے زریعے انڈرکور اسی مقصد کے لیے کیا گیا تھا۔ کیونکہ اسرائیل اور مغربی ممالک کو شک تھا کہ پاکستان ایٹمی صلاحیت حاصل کر چکا ہے اور اس کو ختم کرنے کے لیے ہمیں اپنا ایسا مہرہ پاکستان کا حکمران چاہیے جو اس پروگرام کو رول بیک کرے۔ عمران نیازی میں وہ تمام صلاحتیں تھیں۔سلیبرٹی بھی تھا،اور بطور کرکٹر عوام میں مقبول بھی اور حد سے زیادہ آزاد خیال اور بدکار۔ 1980 کی دہائی کے آخر میں جمائما گولڈ سمتھ کی بہن جو کہ عمران نیازی کی گرل فرینڈ تھی اس کے زریعے عمران نیازی کو انگیج کیا گیا،لندن کے مشہور زمانہ ازابیل کلب میں موساد کے سٹیشن چیف کے ساتھ عمران نیازی کی ملاقاتیں ہونا شروع ہوئیں۔ لارڈ جیمز گولڈ سمتھ جو کہ عمران نیازی کا سسر تھا وہ برطانیہ میں"فرینڈز آف اسرائیل"نامی تنظیم کو سب سے زیادہ سالانہ ڈونیشن دینے والا برطانوی یہودی تھا۔ اس کے خاندان کو اسرائیل کی طرف سے یہ اہم زمہ داری دی گئی اور ان کی چھوٹی بیٹی جمائما کو عمران سے شادی کروا کر اس کی ہینڈلر بنا کر پاکستان بھیجا گیا۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال کا آئیڈیا بھی موساد نے دیا تاکہ عمران کو بطور"سماجی کارکن"متعارف کروایا جائے۔ ہسپتال بننے کے بعد عمران نیازی اپنی عیاشیوں کی وجہ سے سیاست میں کامیاب نہیں ہوا تو جمائما طلاق لیکر برطانیہ چلی گئی۔ مگر عمران کو ہاتھ میں رکھا۔کہ شاید کبھی کامیاب ہو جائے۔ اور پھر 2011 میں جنرل پاشا جیسے ناعاقبت اندیشوں کی وجہ سے عمران نیازی پر فوج کی نظر پڑ گئی اور آگے کے حالات آپ کو پتا ہی ہیں۔ اگر عمران کو نا ہٹایا جاتا تو جنرل فیض کو آرمی چیف بنا کر اس نے آخرکار یہ پروگرام رول بیک کرنا تھا۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

14,229 Aufrufe • vor 1 Jahr

حکمرانوں کی دنیاوی پالیسیوں اور لالچ کا قرآن و سنت کے قطعی(مستقل) فیصلوں کے سامنے کوئی وزن نہیں ہے، یہودیوں کی تاریخ معاہدہ توڑنے کی ہے،امریکہ کی تاریخ مداخلت کی ہے، یہاں کئی معاہدے ہوئے مگر تاریخ میں ہر صلح نے فلسطینیوں کو کمزور اور اسرائیل کو مضبوط کیا ہے، امریکہ اور ٹرمپ اسرائیل کو عسکری اور مالی امداد کے ذریعے فلسطینیوں پر ظلم کے ذمہ دار ہیں، امریکہ نے 2023 میں 21 ارب کی اسرائیل کو امداد بھیجی،جس معصوم بچوں کو لہو لہان کیا گیا اور انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم غزہ کی سر زمین پر ڈھایا گیا۔ نیتن یاہو جنگی اور انسانیت شکن جرائم کا مرتکب ہوا ہے، مصلحت چھوڑ کر اصولی موقف اپنائیں کیونکہ قرآن و احادیث کی روایت میں یہودیوں کے ساتھ مفاہمت پر اعتبار مشکل ہے۔جن کو قرآن و حدیث میں معاہدہ شکن قرار دے کر لعنت کی گئی ہے ان کے ساتھ معاہدے میں کس کو خوش کرنے کے کئے شمولیت کی گئی ہے ؟ بانی اسرائیلی جارحیت پر بانی پاکستان کے نظریہ اور فکر کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کو ناجائز بچہ قرار دیا۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

12,349 Aufrufe • vor 10 Monaten

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب نے پی ٹی آئی کی زبان بولی ہے ، آپ کو ماننا پڑے گا کہ ہم نے جو نشاندہی کی تھی وہ اب درست ثابت ہورہی ہے، اسرائیل امریکہ اور مغرب کے ہاتھوں کا ایک خنجر ہے جس نے فلسطین کی پیٹھ پر گھونپ کر مقدس سر زمین پر قبضہ کیا،بیت المقدس پہ قبضہ کیا اور عالمی قوتیں ایک ناجائز ملک کا تحفظ کر رہی ہیں، اسرائیل وہ ملک ہے جو قیام پاکستان کے ایک سال بعد 1948 میں وجود میں آیا،جس کے پہلے وزیراعظم نے خارجہ پالیسی پر پہلا پالیسی بیان دیا کہ اسرائیل کی خارجہ پالیسی کا اساس اور اس کا بنیادی ہدف دنیا میں ایک نو زائدہ مسلم ریاست (پاکستان) کا خاتمہ ہوگا،اسرائیل اپنے قیام کے بعد اپنی زندگی کا آغاز پاکستان کے خاتمے کے اہداف سے کرتا ہے اور پاکستان میں لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم جوئی کر رہے ہیں،یہ وہ غلامانہ ذہنیت ہے جس کے خلاف ہم میدان عمل میں ہیں، یہ وہ جنگ ہے جو ہم لڑ رہے ہیں،یہ تہذیب کی جنگ ہے اور اس کے پیچھے سیاسی جنگ ہے، پھر اس کے پیچھے اقتصادی جنگ ہے۔اور ہم انشاءاللہ اسرائیل اور اس کے ایجنٹوں کا ہر محاذ پر راستہ روکیں گے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

202,601 Aufrufe • vor 3 Jahren

شہباز حکومت کی فلسطین سے غداری۔ غزہ کی پیٹھ خنجر گھونپ ڈالا۔ جبکہ غزہ لہولہان اور آخری سانسیں لے رہا ہے۔ پہلے پاکستانی وفد کے خفیہ دورے پر غداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں گئی اور اب حکومت پاکستان نے براہ راست یہ کارنامہ سر انجام دیا جس پر یھودی امریکی کانگریس سے شاباشی بھی وصول کی۔ امریکی یہودی کانگریس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کی گئی قرارداد سے انتہائی سخت دفعات کو نکالنے، اور 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ قرارداد میں قابل ذکر تبدیلیاں: ۱. 7 اکتوبر کے دہشت گرد حملوں کی باضابطہ مذمت ۲. اسرائیل کے شہری علاقوں پر راکٹ حملوں پر واضح تنقید اور مسلح گروہوں کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا بالواسطہ ذکر ۳. اسرائیلی حکام کے خلاف کارروائی کے لیے اقوام متحدہ کا مستقل نظام قائم کرنے کی شق کا خاتمہ—اس کی جگہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو ایک غیر پابند تجویز دی گئی ۴. قیدیوں، خواتین قیدیوں، اور لاشوں کی حوالگی سے متعلق بین الاقوامی معیار کا حوالہ—جو کہ حماس پر بالواسطہ تنقید ہے امریکی یہودی کانگریس نے OIC اور پاکستان پر زور دیا ہے ڈو مور کا مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ قراردادوں میں حماس کی براہ راست مذمت کریں اور یھودی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ واضح طور پر شامل کریں۔ امریکی یہودی کانگریس کے پریس ریلیز کا لنک

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

73,988 Aufrufe • vor 1 Jahr

باہمی تعاون سے منعقدہ انٹرویو اور طے شدہ سوالات میں سے اینکر نے ایک سوال پوچھا۔۔۔: اگر امریکہ پاکستان سے ائیر بیس کا مطالبہ کرے تو آپ کیا کریں گے۔۔۔۔اُمتِ مسلمہ کے “عظیم قائد” نے منافقت کی ایک ٹانگ عیاری کی دوسری ٹانگ پر رکھ کر اور سپاٹ چہرے کے ساتھ کہا۔۔۔: “Absolutely Not” اِس کے بعد امریکی شہری اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ جبران الیاس نے “Absolutely Not” کا منترہ پورے سوشل میڈیا پرچلاکر “قیدی نمبر 420” کو “ہیرو نمبر 1” بنا دیا اور اِس منترے میں ایک اور انترہ “ ہم کوئی غلام ہیں “ کوشامل کر دیا۔۔۔!!!! پوری قوم کو اِس انترے اور منترے پر نچا نچا کر پاگل کر دیا۔۔۔۔۔۔اور جب ساری قوم اور خصوصاً یوتھیے ناچ ناچ کر تھک گئے۔۔۔تو۔۔۔قیدی نمبر 420 نے اپنے بچوں کو امریکہ بھیج کر اپنے باپ کی رہائی کے لیے امریکہ کی منتیں ترلے کروانا شروع کر دیے اور ثابت کر دیا کہ وہ حقیقتاً “اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز اور فراڈیا” ہے۔۔۔۔!!!!! قیدی نمبر 420 کا بیٹا قاسم گولڈ سمتھ امریکہ میں جا کر امریکی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر کہتا ہے کہ میرا اور میرے باپ کا واحد سہارا، آسرا، ملجیٰ و ماویٰ اور اُمیدوں کا آخری مرکز صرف اور صرف امریکہ ہے۔۔۔۔!!!! قیدی نمبر 420 اور اُس کے بیٹوں کی امریکہ سے منتیں ترلے اِس محاورے کی حقیقی تشریح ہیں کہ “عین چوراہے پہ ہنڈیا ٹوٹنا”۔۔۔۔!!!! یہ انجام ہوتا ہے۔۔۔۔سوشل میڈیا کے سہارے بننے والے پلاسٹک کے نیلسن منڈیلا،چی گویرہ اور امام خمینی بننے کا۔۔۔۔!!!!

Fayaz ul Hassan Chohan

24,129 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن بوکھلاہٹ کا شکار بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کےجواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے دشمن کو باز رہنے کی تنبیہ کی 3 مئی 2025 کو پاکستان نے جنگی مشق انڈس کے تحت ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ سے دشمن پر ہیبت طاری کر دی ابدالی میزائل سسٹم زمین سے زمین تک مار کرنے اور 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے سے پاکستان نے دشمن کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کا دوٹوک پیغام دیا پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے سے اپنی دفاعی برتری اور تکنیکی مہارت کو عملی طور پر ثابت کیا ابدالی میزائل کے تجربے کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاریوں اور میزائل کے جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کو اجاگر کرنا تھا عالمی دفاعی ماہرین کے مطابق؛ پاکستان نے اپنے دفاعی نظام کی جانچ سے ہی بھارت کے فالس فلیگ جیسے ہتھکنڈوں کا منہ توڑ جواب دیکراسے خاموش کرادیا پاکستان نے ثابت کر دیا کہ پاک افواج کی عملی تیاری اور تکنیکی مہارت ملکی سلامتی کے تحفظ اور مؤثر دفاعی صلاحیت کے حامل ہیں

Eagle Eye

17,737 Aufrufe • vor 3 Monaten