正在加载视频...
视频加载失败
لبیک یا غزہ لبیک یا اقصی
10 条评论

I always thought that Israel controls Gaza but now I realise Israel controls most of the Muslim countries except Gaza. Address of M Abdullah Hamid Gul to Gaza Rally Islamabad. میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ غزہ پر اسرائیل کا کنٹرول ہے، لیکن آج مجھے احساس ہوا کہ غزہ کے علاوہ زیادہ تر مسلم ممالک پر اسرائیل کا کنٹرول ہے۔ غزہ ریلی اسلام آباد سے محمد عبداللہ حمید گل کا خطاب۔

سراج الحق لالا نے بڑا کراؤڈ جمع کرکے ایک حقیقی مسلم لیڈر ہونے کا حق ادا کیا

Alhamdolillah. I joined with all family members

سراج الحق صاحب اپ کا بیٹا جوان ہے بہترین موقع ہے جہاد کا برائے مہربانی کر کے اپنے بیٹے کو غزہ بھیج دے گارنٹی سے میں کہہ رہا ہوں جنتی ہوگا

@MUsman030655 👍

#palestine zindabad #Ghaza

کیا ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ پاکستان سے امریکی سامراج قوتوں کو ملک بدر کیا جائے؟ مسلم ممالک امریکی سفارتخانے خالی کریں ورنہ یہ مجمع خود یہ کام کرے گا

لبیک یا الیکشن

MashAllah 😍

ماشاءاللہ❤🇵🇰🇵🇸❤
