Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

لو جی ایک نیا ٹریڈ مارک، نیا تماشا۔ Enjoy dance

172,109 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Muhammad Arif's profile picture
Muhammad Arif2 years ago

سچ یارا یہ بزنس بہت مزیدار ھے۔ ایک جگہ سج دھج کر یا جوکروں جیسا لباس پہن کر بیٹھ جاو اور بس۔۔۔

Mubeen's profile picture
Mubeen2 years ago

یہ نوازشریف کا دربار ہے اور ادارے ناچ رہے ہیں قوم کھڑی تماشا دیکھ رہی ہے

JB's profile picture
JB2 years ago

اس ملک میں جب تک جہالت کو دور نہیں کرینگے یہ ملک ٹھیک نہیں ہو گا یا تو آٹے کی لائن لگے گی یا پیروں کے آگے نوٹوں کی بارش ہوگی

Baqir Abbasi🇵🇰's profile picture
Baqir Abbasi🇵🇰2 years ago

دل کرتا ہے ایک موٹا ڈھنڈا اٹھاو اور پیر صاحب پر برسانا شروع کردو۔۔۔۔۔۔ پیر کی ساری پیری نکل جاے گی

شارین کوثر's profile picture
شارین کوثر2 years ago

یہ تخت پر کانسٹیبل شاہد جٹ بیٹھا ھے کیا ؟ 😂

Malik's profile picture
Malik2 years ago

ایک سے بڑھ کر ایک بے ایمان ، جھوٹا ، مکار لائینوں میں لگ کے پیر صاحب سے بخشش کروانے آیا ہے اللّه ھدایت دے انکو

Ahmad's profile picture
Ahmad2 years ago

معزرت کے ساتھ ایسے عجوبوں کا عام طور پر تعلق بریلوی یا شیعہ فرقہ سے ہوتا ہے۔ کیونکہ انکے عقائد میں ایسے تماشے لگانے کی گنجائش موجود ہے۔ جب تک ایسے عجوبوں کو ان تماشوں کی گنجائش ملتی رہے گی تب تک ایسے ناسور معاشرے میں پیدا ہوتے رہیں گے۔۔۔۔

behind you skipper♥️✌️'s profile picture
behind you skipper♥️✌️2 years ago

یہ بیغرت ان پیروں کو جو ۶۰ سال کے ہوتے ہیں اپنی بچیاں بھی دیتے ہیں جو پیر مر جاے تو اس بچی کے شادی نہی کرتے کہ یہ پیر کی بیوا ہے کسی سید سے شادی کرائیں گے بہت جہالت ہے اس ملک میں اور کوئی سدھارنے والا نہی ہر کسی نے اپنی اپنی ڈھیڈ انچ نی مسجد بنائی ہے اور جۂالت بانٹ رہے ہیں ۰

Dr.S.S.Hasan Rasheed's profile picture
Dr.S.S.Hasan Rasheed2 years ago

ان کمینوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں

Related Videos