正在加载视频...

视频加载失败

لو جی نواں کٹا کھل گیا جے پاپ کارن منگوانے ہیں یا آئس کریم فیصلہ آپ سب کا اپنا اپنا ہو گا

49,303 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Aysha Sarfaraz 的头像
Aysha Sarfaraz2 年前

اب میڈیا ستو پی کر سو جائے گا

Amir Azeem 的头像
Amir Azeem2 年前

پول بھی 'بول' نے کھولا😂🤣

PakistaniPeeps 的头像
PakistaniPeeps2 年前

آہو

Waqar S 的头像
Waqar S2 年前

@@SyedSarfrazBuk3 @TariqueBashirM

اللہ دتہ شاہ 的头像
اللہ دتہ شاہ2 年前

یہ تو الیکشن سے پہلے ہی ہم نے پوسٹ کر دی تھی

Zahida Malik 的头像
Zahida Malik2 年前

Bs aik aik chittar ho aik youthia ho jis ki band bja dain

Football News (اردو) 的头像
Football News (اردو)2 年前

#Riazi_Media #ریاضی_میڈیا

آزاد امیدوار 的头像
آزاد امیدوار2 年前

اے نواں کٹا وی بنھیا گیا جے

Faisal Tatari 的头像
Faisal Tatari2 年前

@Hasrana @SalehMughal

تنہائی 的头像
تنہائی2 年前

Hn aram A

相关视频

برادر۔۔ میرے پچھلے تین ٹی وی شوز پروگرام دیکھ لیں اور کل پرسوں کے میرے وی لاگ سن لیں، جنرل عاصم منیر کی مزید اختیارات /تاحیاتی کے خلاف ہی بات کی ہے اور ٹوئٹس بھی کیے ہیں۔ جب سب ہمارے صحافی دوست جنرل باجوہ کو ہم سب کے لاڈلے وزیراعظم عمران خان کی دی گئی توسیع کو دنیا کا اٹھواں عجوبہ/کرشمہ بنا کر پیش کررہے تھے اس رات ہی آفتاب اقبال صاحب کے چینل “آپ “ پر اس توسیع کے خلاف پروگرام کیا تھا۔ (ویڈیو موجود ہے) شاید آپ کو یاد ہو آپ نے ہی 2019 میں فون کر کے مجھے بتایا تھا کہ تیار رہیں آپ کا پروگرام بند کیا جارہا ہے اور پھر پروگرام بند ہوا۔ لاکھوں روپے کی نوکری گئی اور نو ماہ بیروزگار رہا۔ آفتاب صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے خود نصراللہ ملک صاحب کے ساتھ شو میں اعتراف کیا تھا ورنہ اپنی غلطی کون مانتا ہے۔ قبلہ ہم ہر دور میں ہر قسمی جرنیلوں کی توسیع یا تاحیات عہدوں کے خلاف رہے ہیں۔ آپ کو 2022 کے بعد ان سب باتوں کا خیال آیا ہے۔۔ لہذا ہم سب آپ کو گناہگار لگتے ہیں جو آپ کی طرح شاید ٹکر کے بندے نہیں اور پروفیشنل انداز میں اپنی بات کرتے ہیں۔ آپ بہت بہادر ہیں، ہم ویسے ہی ماڑے مسکین قسم کے لوگ ہیں لہذا ہماری ان “انسانی کمزریوں” کو آپ بڑا پن دکھاتے ہوئے نظر انداز کیا کریں۔۔ اور اپنا موازنہ دوسروں سے نہ کیا کریں۔۔ آپ وہی بات کریں جو آپ کو ٹھیک لگتی ہے میں وہ کہوں گا جو مجھے ٹھیک لگتی ہے۔ میں نے کبھی آپ کو ٹوئٹ کر کے کہا آپ یہ بات کریں یا وہ نہ کریں۔ جو آپ کا دل کرے وہ کہیں، جو ہمارا کرے گا ہم کریں گے۔۔ رولا کس بات کا ہے۔۔ ہر کسی کا اپنا اپنا سچ سچ ہوتا ہے۔ آپ کا اپنا ہوگا میرا اپنا اور پڑھنے سننے والوں کا اپنا۔ سب اپنی اپنی جگہ سچے ہیں کیوں اپنے سچ کو ہی سب لوگ سچ سمجھتے ہیں۔ 😎 Nasrullah Malik Fawad Ahmed Aftab Iqbal

Rauf Klasra

65,184 次观看 • 9 个月前