Loading video...
Video Failed to Load
لکی مروت میں پولیس کا رات گئے احتجاج جاری، فوج کو ہمارے علاقے سے واپس بیجھا جائے، پولیس کا مطالبہ
211,574 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

گولی کیوں چلائی2 years ago
ہیلو عاصم ہمت ہے تو آؤ kpk یہ کھا جایں گے انہیں پنجابی نہ سمجھ

Farooq Hameed Khan2 years ago
@kamranniazi OMG.

Iftikhar Hashmi 🇵🇰🇧🇫2 years ago
ملک کی ساری بیماریوں کی جڑ یہی ہے #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو

Ameer Balaj2 years ago
Good 👍👍👍👍 In Kutu ko nikalo america ky gulamo ko

pk zindabad2 years ago
Fauj ko barracks mai baijna hai

YK2 years ago
This is true. Time for handlers to pack up.

it's Zohaib2 years ago
یہ تو حالات چاہیں گنڈا پور کو ویسے بھی اٹھا لیا ہے پچاس سو پٹھان جان دیں گے اور کے پی کے میں ایمرجنسی نافذ پھر فتنہ عمرانیا کا خاتمہ

royal rajpoot2 years ago
گنڈا پور ہی ہو گا اس سارے احتجاج پیچھے ریاست کو بلیک میل کرنے کے،ان اہلکاروں کو فوری گرفتار کر کے کیس بنایا جائے یہ ریاست کے خلاف سیدھا بغاوت ہے،

LuQmAn SaNdHu2 years ago
ابّ یہ چاروں ملازم ساری زندگی نوکری بحال کروانے کے لیے در در کے ٹھڈے کھائیں گے۔
