Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لگاؤ کرفیو۔۔۔ راولپندی مری روڈ right now
249,611 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

جیو ببر شیرو جیو ❤️❤️

تعلیمی ادارے بند موٹرویز بند ٹرانسپورٹ بند لاری اڈے بند رنگ روڈ بند گاؤں دیہات بند جی ٹی روڈ بند گڈز ٹرانسپورٹ بند انٹرنیٹ بند ۔۔VPN بند ۔۔X ٹویٹر بند یوٹیوب بند میڈیا بند فیس بُک بند پٹرول پمپ بند ہوٹل بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی 804 جیل میں بند* *۔۔۔۔ اور ڈر ہیبت کی وجہ سے اس سے مذاکرات بھی بند* *۔۔۔۔ عمران خان کا جادو تو سر چڑھ کر بول رہا ہے جناب پھر شرم کیسی*🤷♂️🤷♂️🤷♂️

ہر دیوار اور ہر کنٹینر پہ لکھا ہونا چائیے یہ

مجھے میری بیٹی کہتی ہے جو ابھی صرف 10 سال کی ہے کہ یہ لوگ کٹینر اس لیے لگا رہے ہیں کہ یہ عمران خان سے بہت ڈرتے ہیں۔مجھے کہہ رہی تھی کہ مجھے بھی ساتھ لے جاؤ

یہ مناظرجذبوں کو نئی تقویت دیں گے 24 نومبر عوام کا دن ہے عوامی راج کا دن ہے عوام کے آج کل اور مستقبل کا دن ہے عوام کی جیت پاکستان کی جیت ہے پاکستان کی جیت ہی پاکستان کی بقا کی ضمانت ہے۔

جذبہ 🔥

کنجر دیواروں پر لکھنے سے حرامی انقلاب نہیں آنا . دیواروں پر کتے پیشاپ کرتے ہیں سو لگے رہو

Jidi deewar hai na wo CCTV dekh kar innko phelay dhoondey aur phir inn sey paint k paisey ley aur 3,4 chanday v karwaye.
