مری روڈ، پنڈی ❤️
@MaryamNSharif7.9M followers
116,329 views
33 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@KeepsamM
باوا جی میرا پنڈی ❤️
21 likes

@aamer284609
Love, what about industry, education, medical facilities, farming. NONE 😔. What a Dumb brain 🧠 you are.
19 likes

@InterpretedLies
یہ 50 50 ہزار والے بس اسٹاپ اور 2 2 ہزار والی لائٹس پنجاب کو کس قدر مہنگی پڑنے والی ہیں انہیں کوئی اندازہ بھی نہیں ہے ۔۔۔
14 likes

@abidhussainpt1
A country does not progress by installing lights on the roads or building roads. A country progresses only when the judiciary is independent.
9 likes

@RamzanZahi
ماشاءاللہ ہمارا روڑ بھی کتنا پیارا اللہ کرے ایسا روڑ کسی کا نہ ہو۔ ہم بھی اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتے ہیں حکمران تو شاید غریبوں کیلے نہیں بلکہ امیروں کے شہروں اور بڑے بڑے لوگوں کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں۔ اللہ نگہبان 💔💔💔
8 likes

@PUKHTOON______
مرشد عمران خان نے کہا تھا سڑک بنانے سے اور لائٹ لگانے سے قومیں نہیں بنتے قوم کے بنیادی حقوق ملنے چاہیے پر اپ تو قوم کو غلام رکھنا چاہتے ہے بیوقوف رکھنا چاہتے ہے یہ تو خان کا شکریہ یہ جو تھوڑی بہت شعور ہے یہ ہمیں خان سے ملا ہے اور اپ جعلی وزیر اعلیٰ ہے میم
7 likes

@Tanveer_geonews
Beautiful Narowal Thanks @MaryamNSharif
6 likes

@Hussnain_Tweets
Wow!🤩
5 likes

@im_mannan8
حکومت بدلی تو یہ سب برباد کر دیا جائے گا اور اس بربادی کا پوچھنا بھی پھر گناہ ہوتا ہے۔ ایک گدھے نے 4 سال میں خوشحال پاکستان برباد کر دیا لیکن آج بھی وہ جھوٹا بیانیہ دھڑلے سے بیچتا ہے ملک ضرور سنواریں لیکن برباد کرنے والوں کو بھی کڑی سزا دیں🙏
4 likes

@Maduzkiiii
Lightain lagao Jahil patwarion ko bewakoof banao
4 likes

@AwaisKhanTweets
میڈیم پلیز جنید صاحب کے دادکے کا بھی کچھ سوچیں مانسہرہ ایبٹ آباد کا۔ جیسے نواز شریف نے ہزارہ موٹروے کا تحفہ دیا آ پ بھی کوئی ترقیاتی منصوبہ تحفے میں دے دیں @MaryamNSharif please 🙏❤️
4 likes

@Sikanda36359027
میڈم وزیر اعلیٰ اس وقت صدر بینک روڑ اور مال روڑ کے علاؤہ راولپنڈی کینٹ مجموعی طور پر کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے سڑکوں اور گلیوں کی ٹوٹ پھوٹ کھلی نالیاں گندگی کے ڈھیر تجاوزات کی بھرمار جگہ جگہ ٹریفک جام آپ کی خصوصی توجہ چاہتی ہیں اپنی خفیہ ٹیم بھیج کر سروے کروا لیں۔
4 likes

@SumairaArshad9
@beingRebel9 Awwwww beauty at peak🥰
4 likes

@ammaranaeem11
Mulk main electricity ka masala solve hogya no power shortage just asking
3 likes

@tehree19
پنڈی کو بھی سجا دیا ماشاللہ
3 likes

@iamnomikhaan
راولپنڈی میں پوڈری اور آئیس والوں کے خلاف ایکشن لیں پلیز 🙏
3 likes

@FaridiBhatti
داتا دربار کے سامنے سیوریج لائن میں گرنے والی ماں اور بیٹی کی لاشیں مل گئی۔
3 likes

@ZahraBilal099
♥️♥️♥️👏
3 likes

@pakistan_walla
ناقابل یقین۔ ماڈل بازار سے آج امرود 75 روپے کلو، بڑا مالٹا 120 روپے کلو، ادرک 350 روپے کلو، کھِیرا 60 روپے کلو
3 likes

@waseemfaridi
Ma'am are you the magician? How speedily you are changing Punjab. Keen observations, taking bold decisions, changing our lives you are really amazing and we are sincerely thankful. My Super CM I salute you.
3 likes












