Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

لیڈرشپ ڈی این اے پر یا صلاحیت کی بنیاد پر؟؟؟

80,438 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Mudassir Taj
Mudassir Tajvor 2 Jahren

سیاست کو کھیل اور کھلاڑیوں کیلئے بھی نہیں چھوڑنا چاہئیے، چور اور ڈاکوؤں کیلئے بھی نہیں چھوڑنا چاہئیے اور نااہلوں اور نالائقوں کیلئے بھی نہیں چھوڑنا چاہئیے۔۔۔۔۔! بجا فرمایا سینیٹر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ میں موجود مہمانان گرامی ہکے بکے رہ گئے🫣

Profilbild von 🇺🇸 Bilal Khan ﷽
🇺🇸 Bilal Khan ﷽vor 2 Jahren

تمام اسلامی تعلیمات کا کوئی مطلب نہیں اگر آپ غیر ملکی مداخلت کے خلاف آواز نہیں اٹھا سکتے جس کے نتیجے میں حکومت تبدیل ہوئی۔ سب سے بڑے منافق وہ ہیں جو قرآن کریم پڑھتے ہوئے جنرل عاصم منیر کو اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرنے کی اجازت دے کر گناہ کرتے ہیں۔

Profilbild von Asim Ali
Asim Alivor 2 Jahren

مشتاق صاحب احسن اقبال صاحب سے آپکو پوچھنا چاہیے تھا کہ آپ کبھی ن لیگ کے صدر بن سکتے ہیں۔۔۔۔۔

Profilbild von Weather, Maps and some AI
Weather, Maps and some AIvor 2 Jahren

Have you updated your phone to iOS 17?

Profilbild von Usama Jamil اسامہ جمیل
Usama Jamil اسامہ جمیلvor 2 Jahren

ہمارے ایوان میں کم از کم 10 مشتاق احمد صاحب ہو ے چاہیے ، ان شاء اللّٰہ

Profilbild von Nazar hassan
Nazar hassanvor 2 Jahren

ماشاءاللہ اپ کی باتیں بہت اچھی ہیں لیکن سر ایک چھوٹا سا سوال ہے اگر جواب دینا پسند فرمائیں گے اپ سیاسی لوگ بیٹھے ہوئے ہیں اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا نمائندہ کیوں موجود نہیں ہے کیا یہ نا انصافی نہیں ہے جو درس اپ دے رہے ہیں اس کی بنیاد ہی انصاف ہے

Profilbild von marium⚖️
marium⚖️vor 2 Jahren

Ahsan iqbal wanted a shortcut to become minister and that shortcut wasn't available at JI

Profilbild von Abdullah Khalid💚
Abdullah Khalid💚vor 2 Jahren

یہ واضح ہو گیا ہے کہ انکی زبانوں کی گرہیں کھول دی گئی ہیں مگر عقل کی لہریں محدود ہوگئی ہیں یہ لوگ اپنے مطلب کے لیے کہیں کی بات کہیں بھی فٹ کردیتے ہیں 😃

Profilbild von Nusrullah Goraya
Nusrullah Gorayavor 2 Jahren

Well said 👏

Profilbild von ÃβĎǗĹ ŜÃĎĮǪ
ÃβĎǗĹ ŜÃĎĮǪvor 2 Jahren

Siyaasat ko tirchi topi walay k liye to bilkul bhi nahen chorna chaahiye

Profilbild von Zahra Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
Zahra Aliⁱᴾⁱᵃⁿvor 2 Jahren

ادھر اگر پی ٹی اٸی کا کوٸی نماٸندہ ہوتا تو مزہ تب تھا

Ähnliche Videos