Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مرشد کا گھر بنی گالا 💔
85,227 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

اللہ پاک ھمیشہ عمران خان صاحب کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

take the journey

اللہ پاک اس گھر کی رونقیں بحال کر ے آمین یا رب العالمین

آگ ھی اس کا علاج ھے

کیا تم بھی طالبان کے ساتھ ہو۔؟

"اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گآ" ویسے ہی میڈم نور جہاں کا ایک گانا یاد آ گیا 🤪🤪🤣🤣 اور کسی نے سنا یا یاد ھے۔۔؟

شوکت خانم ھاسپیٹل کو ملنے والے چندے کا کمال کہتا ھے گیارہ لاکھ روپیے مین بنایا تھا ھیلی پیڈ ۔ سویمُگ پول ۔ پہاڑ تک سڑک ۔ سب کچھ گیارہ لاکھ روپیے مین

Elahi iss ghar ki rounaqian bahal kr ameen

یا اللہ ! محمد و آل محمد ﷺ کے صدقے ہمیں اس گھر کی رونقیں دوبارہ دیکھنا نصیب کر ۔ عمران خان کو صحت والی عمر طویل عطا فرما کہ وہ اس ناچار بے بس عوام کے لیۓ کچھ کر سکے ۔ آمین ثم آمین

May Allah swt bless this house Ellahi Aameen

نایٹ کلب بنی گالا
