正在加载视频...
视频加载失败
مریم نواز شریف اللہ تمھارا بھلا کرے ہیلمٹ اور لائسنس والا قانون تاحیات رکھنا جب سے یہ قانون آیا ھے کوئی موٹر سائیکل مانگنے نہیں آ رہا میرے بھائی اور بیٹے بھی موٹر سائیکل لیکر نہیں جاتے موٹرسائیکل کی ٹینکی فل ھی ریتی 🤣🤣🤣👌
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
