2 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@UrJunaid
ہم قبائل ، صوبوں اور عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ غلط۔ جھوٹ یہ اب خود کو عمران خان کے متبادل لانچ کر رہا ہے ۔یہ تو کے پی ہار چکا ہے۔ اب فوج لانچ کر رہی ہے اسے ۔ مذہبی منجن فروش۔

@Attavibes99204
منظور پشتین کے سوالات کی طرف سب آئیں گے ۔ لیکن جتنی دیر سے اور الگ الگ آئیں گے اتنے ہی بے فائدہ ہوگا۔ اگر سب مل کر اور بروقت تحمل کے ساتھ آئیں گے تو وطن اور عوام کے فائدے میں ہوگا
