Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مچھلی چوک اور گجرات چوک
20,489 görüntüleme • 2 gün önce •via X (Twitter)
29 Yorum

یہ پنجاب پولیس ہے یا شریف فیملی کی ذاتی جاگیر؟ پھول پھیکنے والے کو بھی نہیں چھوڑا۔۔۔۔واقعی نون لیگ نے شرم و حیا ختم کر دیا

Azma Zahid Bokhari اس ڈرون والے کا نمبر ذرا دیجیے گا۔ اگلے مہینے ہمارے ہاں فنکشن ہے، تو مجھے بھی شوٹنگ کروانی ہے۔😂

سہیل آفریدی کےآنےسےایک دن پہلے ہی علاقوں میں کرفیو کا ماحول بناتےہیں، مارکیٹیں تک بند کروا دیتےہیں پھر بھی عوام جمع ہو جاتی ہے تو تشدد اور گرفتاریاں کرتےہیں پھر کہیں خالی جگہ بن ہی جائےتو ویڈیو کلپ بنا کر شئیر کرتےہیں کہ عوام نہیں نکلی😂

جو مرضی کر لو نہیں روک سکتے عوام کو کیونکہ خان اس عوام کے دلوں میں بستا ہے یہ عشق عمرانیہ ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا۔

تحریک انصاف اور سہیل آفریدی صاحب کی اسٹریٹ موومنٹ کی اپنے اکاؤنٹ پر بھرپور کوریج دینے کا شکریہ ہمیں پتہ ہے اندر سے آپ اپنی مالکن سے شدید نفرت کرتی ہیں یہ تو اقتدار اور حکومت کا نشہ ہے جس نے آپکو مریم کی نوکرانی بنا دیا ہے

’’میں عمران خان کا وزیر اعلی ہوں‘‘ بولے گا، ہم نے ورکر کو بتایا ہی نہیں تھا ہماری موومنٹ کا۔ اسی لئے لوگ نہیں آئے۔

That’s what a street movement mean the people respond as you pass through their streets. It’s not a jalsa. If you’d ever faced the public and won their votes, you’d know. Loser 😂

وزیرِ اطلاعات جو سہیل آفریدی کی اطلاعات دیتی ہے

یہ اس پٹوارن نوکرانی نے کیمرے کہا لگائے ہیں جو مسلسل سہیل آفریدی پر نظریں جمائے رکھے ہیں

شکریہ ن لیگی حکومت

Hhhhhh itny bndy to khan saab ko yaha mara pas Galia dy rahy hy

س-ریٹ موومنٹ کے نام پر یوتھیوں کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے

پنجاب کی عوام نے فتنہ پارٹی کو مسترد کرکے دل خوش کر دیا

تُسى فکر نہ کرو رسیداں کڈو .....

لیکن آپ لوگ نہیں مانو گے کیونکہ ڈیوٹی سخت ہے نا۔ اور کرنے ثبوت دوں اب تو شرم کر لیں کچھ

پورے پنجاب سے ہی مسترد ہو گئے ہیں

جب گجرات کی عوام اپنے حق کے لیے نکلتی ہے تو عظمیٰ بخاری کو صرف 15 بندے نظر آتے ہیں۔ جب لاہور میں 80 بندے بھی نہیں نکلتے تو ان کو لاکھوں کا جلسہ نظر آتا ہے۔ یہی ان کی سیاست ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا@SohailAfridiISF کی پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ کی کوریج @hinaparvezbutt اور @AzmaBokhariPMLN نے ایسی لائیو دکھائی کہ میڈیا چینلز بھی سوچ میں پڑ گئے۔ ہر 5 منٹ بعد نئی اپڈیٹ، نئی بریکنگ نیوز! اب پی ٹی آئی کو میڈیا کی کیا ضرورت؟ 😂

پاور شو ٹھس ہو گیا

Anti jalsa nae hai kio paryshan ho rae hain street movement hai,Zindgi aarzi hai kio jhoot bol bol k apni qabar kharab kar rae hain

You’ve been promoted to cctv Operator job now as well…. Proper Tata Chuk service you do

Wo to thk hai lekin Ye Tweeter pe apne Gashti Chowk Q lagaya hua hai parso se

Mubarak ho Pakistan ki asal party ko awam samjh gai .... Bus thori si bhattak gai thi ....

Randi chowk kaha ha?

Is this the real one mam??

وہ رسیدیں بھی دیکھاو ایک ہی ٹویٹ لگتی ھے پی ٹی ائ کے خلاف تو ہزاروں ٹویٹ کردئے

Fuck you 🖕🏿

Baji to baz nai aa rahi fer baji allha de qasmy to wazeer aa oy to wazeeeeer aaa noon leeg de pti de nai

ماشاءاللہ سے جتنی عوام ان کے ساتھ ہے اس سے زیادہ جو کسی کی بارات میں لوگ ہوتے ہیں
