Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مکمل بائیکاٹ اور مکمل احتجاج

221,625 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Malhar☆ profil fotoğrafı
Malhar☆2 yıl önce

خان کو رہا کروانا ہے نکلے تھے گنڈاپور بھی دے دیا اب تو اپ لوگوں کو اپنا پرامن لیکن لمبا احتجاج کرنا چاہیے جب تک اپ کو غیر قانونی طور پر زیر حراست لوگ رہا نہیں ہو جاتے

Sarwat Ali Gondal ISF profil fotoğrafı
Sarwat Ali Gondal ISF2 yıl önce

یہ جو غیر معینہ مدت کیلئے اسمبلی کا بائیکاٹ کیا گیا ہے جب کمپنی کی حکومت آئینی ترمیم کرے گی تو ووٹ گننے کا کون کہے گا؟ اِن کا باپ ؟ اس طرح تو یہ زور زبردستی بغیر ووٹ پورے کئے ہی پاس کرلیں گے

Saad PTi profil fotoğrafı
Saad PTi2 yıl önce

انشاءاللہ ایسے ہی جدوجہد جاری رہی تو عمران خان جلد باہر ا جائے گا

سید مسلم عباس profil fotoğrafı
سید مسلم عباس2 yıl önce

بائیکاٹ نہیں سول نافرمانی

ɯnɯʇɐz profil fotoğrafı
ɯnɯʇɐz2 yıl önce

بکواس کرتی ہے یہ لیڈر شپ لوگوں کو مروا مروا کر گرفتار کروا دیا یہ سب اپنے چکروں میں چ بنا رہے ہیں لوگوں کو

kashif profil fotoğrafı
kashif2 yıl önce

اچھا بڑی بے شرم کی قیادت ہے لوگ بیچارے مار کھا رہے ہیں اور یہ ہمیں 24 گھنٹے کا ٹائم دے رہا ہے نہ کوئی وہاں قیادت ہے نہ کوئی وہاں پوچھنے والا شرم انی چاہیے ایسی قیادت کو یہ چھڑائیں گے عمران خان کو

Shah profil fotoğrafı
Shah2 yıl önce

تو اس سے کیا ہوگا؟ 😡 مطلب خاموش بیٹھ جاؤ گے کہ آو اور جو کرنا ہے کرلو

Pakistan Forever profil fotoğrafı
Pakistan Forever2 yıl önce

پوری پی ٹی آئی کے کارکنان کا یہ مطالبہ ہے فی الفور بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹا کر کسی اور کو لگایا جائے ہمیں ایسا بزدل چیئرمین نہیں چاہئے ملکی سیاست میں کیا کچھ ہو گیا ہے اور آپ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے چیئرمین ہو اور آپکو ابھی تک ہوش نہیں آیا #بیرسٹر_گوہر_استعفی_دو

Umar Farook🥺 profil fotoğrafı
Umar Farook🥺2 yıl önce

Acha faisla h

Shafqat Gul profil fotoğrafı
Shafqat Gul2 yıl önce

That’s good . Will be calmness in assembly now

Benzer Videolar