Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میں گرفتاری کے لئے تیار ہوں! رینجرز سمیت دستوں کا میرے گھر کا گھیراو

387,153 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

33 Yorum

میاں پھجا profil fotoğrafı
میاں پھجا2 ay önce

سلامت رہو ان غدار اور ملک دشمن جرنیلوں کے خلاف اب پوری قوم کو اکٹھا ہونا ہو گا یہ مشرقی پاکستان کھا گئے اب یہ بلوچستان اور کشمیر بھی کھانے جا رہے ہیں پاکستانیو جرنیلوں کے خلاف اُٹھو ان سمگلروں سے اپنا ملک آزاد کراو کہیں دیر نہ ہو جاے ملک بچا لو

Naya Pakistan 🇵🇰 profil fotoğrafı
Naya Pakistan 🇵🇰2 ay önce

ہاشمی صاحب، آپ تو پہلے ہی جیل میں ہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس ملک کو ان تمام لوگوں کے لیے ایک جیل بنا دیا گیا ہے جو پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں، جمہوریت کی بات کرتے ہیں، طاقتور مافیاز کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ کشمیر، بلوچستان، پشتون، پی ٹی آئی، ٹی ایل پی اور وہ تمام لوگ جو اپنے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں، ان کی طرف دیکھیے۔ افسوس کہ ان کے مطالبات سننے اور مسائل حل کرنے کے بجائے، بعض لوگ ہر حق مانگنے والے کو غدار قرار دینے کے سرٹیفکیٹ بانٹنے لگتے ہیں۔

ZEShan ⚫ profil fotoğrafı
ZEShan ⚫2 ay önce

آپ بہادر ہے آپ نے ثابت کردیا

Omais Qurban profil fotoğrafı
Omais Qurban2 ay önce

آپ جیسے ہی چند لوگ رہ گئے ہیں جو اس ریاست کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں، ورنہ آج جو نسل پروان چڑھ رہی ہے وہ مزاحمت سے زیادہ مفاہمت اور سودے بازی پر یقین رکھتی ہے۔

QuasarPulse profil fotoğrafı
QuasarPulse2 ay önce

@tariqmateen عمر کے اس حصے میں بان ظالموں کے سامنے سینہ سپر کھڑا ہونے پر آپ کو دل سے سلام پی ٹی آئی کی ہیجڑا قیادت کو آپ سے بہت کچھ سیکھنا چائیے لیکن وہ بے غیرت بن چکے آپ کی ٹویٹ نے ان بے غیرتوں کو آگ تو بہت لگائی ہوگی اس ملک میں کوئی قانون ہوتا تو یہ بارڈر پہ کھڑے ہوتے آپکے گھر کے باہر نہیں

Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ2 ay önce

بزدل قوم کا ہر بہادر اور ایماندار بندہ ایک ایک کرکے ایسے ہی ہماری آنکھوں کے سامنے دن دھاڑے غائب کردیں جائیں گے ۔ اور ہم تماشہ دیکھتے رہیں گے ۔افسوس 💔💔

Mahmood Salih profil fotoğrafı
Mahmood Salih2 ay önce

بوڑھوں بچوں عورتوں کا کوئی قدر و عزت انکے ہاں نہیں ہے آپ ہمارے بزرگ ہیں آپ کا ایک ایک لفظ آنے والے زمانے کے لیے مشعل راہ ہے ڈٹ کر مقابلہ کرے چوکیدار کی غلط حرکات و سکنات کے خلاف بولنا جرم نہیں بلکہ ہم سب کا فریضہ ہے

BloodyCivilian profil fotoğrafı
BloodyCivilian2 ay önce

Give them Chai

Shahid Khan profil fotoğrafı
Shahid Khan2 ay önce

اس ڈائناسور کو کون گرفتار کرنے آگیا؟

Azmat ullah chitrali profil fotoğrafı
Azmat ullah chitrali2 ay önce

طاقت سے حق کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا یہ مقتدر قوتیں کتنے بے حس ہوچکے ہیں نہ عورتوں سے حیا کرتے ہیں نہ بوڑھوں سے نہ ان کے ہاں چادر کا تقدس ہے اور نہ ہی چار دیواری کی #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #Nation_stand_with_moulana

Doctor Kinza (Lahore) profil fotoğrafı
Doctor Kinza (Lahore)2 ay önce

پولیس ، رینجررذ اور ایلیٹ فورس ان گاما پہلوان کو گرفتار کرنے اے ہیں- ماشاءاللہ - اس خالت میں گرفتار کرے گے وہ بے وقوف ہیں کیا - اگر ٹپک گے تو اُن کے کھاتے پڑ جاؤ - آپ اپنے بچوں کی سیاست کو ذندہ کرنا چاہ رہے ہو - جاتے جاتے ان کا روزی روٹی لگ جاے —

Manzoor Ali profil fotoğrafı
Manzoor Ali2 ay önce

فاشسٹ رجیم صرف بات کرنے پر لوگوں کو گرفتار کررہی ہے مگر انکی ناکامی کی وجہ سے جو ہزاروں لوگ مررہے ہیں اسکا کوئی حساب کتاب نہیں۔

سید اظہر حسین profil fotoğrafı
سید اظہر حسین2 ay önce

دو انچ زبان تمھاری کہیں چین نہیں لے رھی ہاتھ پاؤں کانپ رھے ھیں قبر میں پاؤں ھیں مگر نہ عزت کا خیال ھے نہ مرنے بندے دا پتر بن جا چوولے

Asif Baloch profil fotoğrafı
Asif Baloch2 ay önce

کس کس کا گر فتار کریں گیں کس کس کی آواز دبائیں گیں ظلم ایک نہ ایک دن ختم ہوکے دیتا ہے اور ظالم ختم ہو جاتا ہے آپ کی جہدو جہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ سب لگڑ بگڑ ظالم آپ کے سامنے بچے ہیں

Abrar Mahsud profil fotoğrafı
Abrar Mahsud2 ay önce

ہم جاوید ہاشمی کی اس عمر مین اس شدید گرمی میں گرفتاری کی پر زور مزمت کرتے ہیں۔

PMLN profil fotoğrafı
PMLN2 ay önce

آپ قیادت کی عمدہ مثال ہیں انشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی نصیب کریں گے بےشک جو اللہ فرعون کےگھر موسی مچھلی کے پیٹ میں یونس کو آگ میں ابراہیم کو زندگی،اقتدار دےسکتا ہے وہی اللہ خان کو جیل سے نکالے گا اور اقتدار نصیب کرےگا انشاءاللہ دعا کریں

Zulafqar Ch profil fotoğrafı
Zulafqar Ch2 ay önce

@1Ghlm اللہ تعالیٰ آپ پر رحمت فرمائے یقینا حق اور سچ کا ساتھ دینے پر مشکلات آتیں ہیں اللہ تعالیٰ اس کا اجر عطا فرمائے آمین

MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK profil fotoğrafı
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK2 ay önce

حضرت جی کیا رینجرز نے سُلیمانی ٹوپی پہنی ہوئ ہے کہ وہ نظر نہیں آرہے یا آپ نے پہنی ہوئ کہ انکو آپ نظر نہیں آرہے اس عمر تو اللّہ کا خوف آجانا چاہئیے🙏🏻

Ayzal official profil fotoğrafı
Ayzal official2 ay önce

@raimirza268152 ایک بزرگ کی بدعا نا لیں ظالموں نا لو بہت افسوس ہے

PAKISTAN Zindabad profil fotoğrafı
PAKISTAN Zindabad2 ay önce

اوئے چین پود عمرانڈو تجھے چلتی پھرتی لاش کو کسی نے گرفتار کرکے اپنے گلے مصیبت ڈالنی ہے

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 profil fotoğrafı
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫2 ay önce

الله کرم کرے اپنا 🤲

Black _ List profil fotoğrafı
Black _ List2 ay önce

اس چلے ہوۓ کارتوس کو گرفتار کرنے آۓ ہیں - جیسے اس کے پیچھے لوگوں کا جم غفیر ہو - بلی چلی خج کرنے سُو چوہے کھا کر - جب ناکارہ ہو گے ہیں تو ان کے گھر والے ان کو خود جیل بھیج رہے ہیں تاکہ ان کے خاندان کی سیاست زندہ رہے - اس نے تو چلے جانا جو نظر آ رہا ہے جاتے جاتے اپنے خاندان کابھلا کرنا چاہتا ہے - ساری زندگی جرنیلوں کی گود میں گزاری ہے اور آج شی گویرا بن رہے ہیں -

Wahab Khan profil fotoğrafı
Wahab Khan2 ay önce

Stay strong

Ismail Baig profil fotoğrafı
Ismail Baig2 ay önce

اب آپ کو سیاست کے ان تمام جھمیلوں سے دور رہنا چاہیے، یا پھر کسی ایک جماعت کی وکالت کرنے کے بجائے تمام جماعتوں کی غلطیوں پر یکساں تنقید کرنی چاہیے اور مکمل طور پر ایک غیر جانبدار آئینی موقف اپنانا چاہیے۔ اس طرح آپ نوابزادہ نصر اللہ خان صاحب کی 'کشتیِ سیاست' کے ناخدا بن سکتے ہیں۔

@mahmoodfaiz profil fotoğrafı
@mahmoodfaiz2 ay önce

سستی شہرت۔ باہر کی ویڈیو بھی لگا دیتے محترم

Bilal Khosa Baloch profil fotoğrafı
Bilal Khosa Baloch2 ay önce

ایک بہادر آدمی ہاشمی ہاشمی اللہ تعالٰی آپ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

مارکیات profil fotoğrafı
مارکیات2 ay önce

تیرے لیئے میت گاڑی بھیجنے کا وقت ہو گیا ہے فالجی کتے . ساری زندگی نواز شریف کے ٹٹے چاٹ کر نام بنایا اخیرلی عمری نیازی کے نیچے گھس کر زلیل ہوا

AJ Chaudhry profil fotoğrafı
AJ Chaudhry2 ay önce

ویسے بابا جی کا گھر ہے ہی ملتان کینٹ ایریا میں

M F Awan profil fotoğrafı
M F Awan2 ay önce

لعنت ہے عاصم منیر پر اور اس کی کٹھ پتلی فورس پر کسی میں ضمیر نہی ہے کیا سب کے سب وقت کے یزید کے پیروکار ہیں

kiani🇵🇰 🇵🇸 profil fotoğrafı
kiani🇵🇰 🇵🇸2 ay önce

Harami general mulk torne ki supari le chukw hein

ibrahim Mehdi 🇵🇰🐦 profil fotoğrafı
ibrahim Mehdi 🇵🇰🐦2 ay önce

جا یار جیل میں جاؤ اور جان چھوڑ ہماری.... جب جیل جانے کے لیے تیار ہے تو میڈیا پر ا کے لوگوں سے کیوں اپنے ٹکڑے سنا رہا ہے

Azmat ullah chitrali profil fotoğrafı
Azmat ullah chitrali2 ay önce

طاقت سے حق کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا یہ مقتدر قوتیں کتنے بے حس ہوچکے ہیں نہ عورتوں سے حیا کرتے ہیں نہ بوڑھوں سے نہ ان کے ہاں چادر کا تقدس ہے اور نہ ہی چار دیواری کی #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #Nation_stand_with_moulana #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ

Mian Ahmad Akbar haf profil fotoğrafı
Mian Ahmad Akbar haf2 ay önce

اردو ترجمہ: > اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو پھر کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا، اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کر سکے؟ اور ایمان والوں کو چاہیے کہ وہ صرف اللہ ہی پر بھروسہ کریں۔ (سورۃ آلِ عمران: 160)

Benzer Videolar