Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نظر ہی لگ گئی اے ساڈے دبئی نو دس دن سے زیادہ ہو گیا ورک فرام ہوم چل رہا پہلے جنگی ماحول پھر عید اب یہ طوفانی بارشیں

20,349 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں
0:30

Sensitive content

Khawaja Yaseen Usmani

73,638 Aufrufe • vor 2 Jahren

جرگے پر یلغار پشتون کے ہاں ایسا ہے، جیسے پارلیمنٹ پر گولے برسائے گئے ہو، لیکن خیبر میں پختون جرگہ پر ایک بار پھر یلغار؛ کے پی حکومت خاموش تماشائی رات گئے بدترین شیلنگ، فائرنگ اور مارٹر گولوں کے بعد، ابھی دن دیہاڑے ایک بار پھر بدترین کریک ڈاؤن شروع کیا گیا، صبح سے یہ خبریں تھی، کہ کوئی کارروائی نہیں ہوئی، خدا خدا کرکے، جب دوبارہ سے جیسے ہی انتظامات کرنا شروع ہوگئے، ایک بار پھر اب یلغار شروع ہوگئی۔ پشتون تاریخ سے بے خبر، یہ ناہنجار کونسی خدمت میں لگے ہیں، کبھی پشتون کی تاریخ اٹھانے کی زحمت نہیں کی، کیا پاکستان میں ایک صوبے کی بالادستی ہے؟ کیا سارے صوبوں کے حقوق برابر نہیں؟ کیا آئین پاکستان جو صوبوں اور وفاق کے درمیان ایک ایگرمنٹ ہے، اسمیں نہیں لکھا کہ صوبے زیادہ سے زیادہ خودمختار ہونگے؟ صوبائی حکومت کی خاموشی تو بظاہر یہ بتارہی کہ انہیں بائی پاس کیا جارہا۔ پھر پرسوں چیف ایگزیکٹو علی امین، منظور پشتین کو تحفظ کی یقین دہانی کراچکے۔ تو پھر یہ کیا ہورہا؟؟ Khalid Khan Supari The Voice Of Pashtun Manzoor Pashteen #StopCrackdownOnPTM #TheWarriorState #statekilledcivilians #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October

Hanif Saeed (Adv)

15,452 Aufrufe • vor 2 Jahren