Loading video...
Video Failed to Load
ننکانہ میں یہ منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا الحمدللہ
364,652 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

عمران خان کا مقابلہ کرنے والا پیدا ہی نہیں ہوا ۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے

پوری ریاستی مشینری لگا کر دس ہزار سے زائد لوگ نہیں جمع کر سکے یہ ہے ان کی مقبولیت ۔۔۔۔۔

بہادر نڈر انسان کو قید کرکے اسکے کارکنان پر پابندی لگا کر ،حکومتی ،فوجی مشنری استعمال کرکے بھی 5 ہزار لوگ جمع کرپائے لعنت🖐🏿

Asa bi kabhi ni kia tha ....😁

اپ درست فرما رہے ہیں ہم نے پہلے یہ منظر کبھی نہیں دیکھا کیونکہ پہلے کبھی سرکاری وسائل کا اس طرح بے دریغ استعمال اور پھر محکمہ ایجوکیشن کے تمام ٹیچرز کو باحکم حاضری کی ہدایت اور حاضری نہ ہونے کی صورت میں سی ای او ایجوکیشن کی کاروائی کی دھمکی ,اور تمام ضلع انتظامیہ کے ملازمین کی جلسے میں حاضری بحکم ڈپٹی کمشنر نانکانہ .....روک سکو تو روک لو

Ye manzar b nhe daikha tah. Ab daikh liya 😅

یہ چیز
