Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ایسا منظر نہیں دیکھا کبھی رات ک 3 بج گے
173,198 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

خان صاحب کو دیکھ کے ایک عجیب سا سکون ملا جیسے محفوظ سے ایک حصار میں داخل ہو گئے ہوں! ❤ #میں_بھی_عمران_خان_ہوں

عمران خان نا صرف کرکٹ کی دنیا کے بہترین آل راؤنڈر تھے بلکہ ایسا لگتا ہے کہ یہ مرد قلندر ہر شعبہ زندگی میں بہترین آل راؤنڈر ہے ۔ مجھے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان ہمارا وزیراعظم بھی ہے ، صدر بھی ہے ، عدلیہ بھی ہے ، پولیس بھی ہے ، معلم بھی ہے ، مذہبی سکالر بھی ہے ، موٹیویشنل اسپیکر بھی ہے ، کسان بھی ہے ، انجینئر بھی ہے ، طبیب بھی ہے اور محافظ بھی ہے ۔ ماشاءاللّٰہ سلامت رہو کپتان ہم سب آپ کے ساتھ ساتھ ہیں #میں_بھی_عمران_خان_ہوں❤️

خان صاحب کی زمان پارک واپسی تیرے کو کیا لگتا تھا نہیں لوٹیں گے ہم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

ایک جھلک اپنے پسماندہ گاوں کے بچوں کا ۔۔مگر زندہ قوم کی ایک مثال بھی

Everyone is happy but I'm sad thinking of the people who lost their lives for our Khansahab wo bhi kisike maap ke bete the🥺.. May Allah grant Them Jannah and forgive them.. 🙂 Aur ye beghariat government ko un masoom logo ki maut ki saza jald se jald de Ameen.. 💔

Lahore Khan ka! Lahore love you sir. Lahore is going to be king khan's fort forever now.

Kaha tha na jail jakr or khatarnak hojaonga 🔥🔥🔥

Everyone raise your voice for @ImranRiazKhan please #ImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan
Ähnliche Videos
Sensitive content
کعبہ شریف کا آپ نے ایسا نظارہ کبھی نہیں دیکھا ہو گا ، آئیں دیکھیں
سردار شفیق خان
49,041 Aufrufe • vor 4 Monaten
