Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نکلو خون شہدا کی خاطر
110,703 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

انشاءاللہ ضرور ان کا بدلہ لیں گے 24 نومبر کو

@OfficialDGISPR اللہ مظلوموں کا ساتھی ہے اور اس وقت پاکستانی قوم سے زیادہ کویئ مظلوم نہیں اور ظلم کرنے والے بھی وہ جنھیں ہم اپنا محافظ سمجھتے تھے

😭😭😭 ہر ظلم کا بدلہ لیں گے ہم، قسم خدا کی، قسم خدا کی، 😭😭😭

نا شاپر نا پہلے تمھارے خون کا قطرہ گرے گا پھر انقلاب آئے گا لندن بیٹھ کر انقلاب نہیں اتے

ماشاءاللہ

کیا یہ لوگ بھی 24 تاریخ کو نکلیں گے ؟

Where are you now come to Pakistan kaka ji 😄@ARYSabirShakir

صبر بھاٸ آپ اپنی سڑی ہوٸ ٹوٸ کا زور بھی لگا لیں تو عوام نہیں نکلے گی ۔۔۔ مرشد بیچارہ جیل میں خراب ہورہا ہے 💔

تمام شہدا کو قوم کا سلام ، ان شاءاللہ 24 نومبر کو قوم سرپرائز دے گی۔

اپنے اپنے بچوں کی حفاظت کریں اللہ نا کرے کسی کا بچہ سیاست کی نظر ہو ہے میں نے کراچی میں بہت بچوں کو سیاست کی نظر ہوتے دیکھا ہے بعد میں رونے سے اچھا ہے احتیاط کریں کسی کو بات بوری لگی ہو تو معذرت 🙏🏼
Ähnliche Videos
نکلو پاکستان کی خاطر اور اپنے خان کی خاطر #خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
PTI
14,217 Aufrufe • vor 1 Monat
