正在加载视频...

视频加载失败

نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنی جان کی خاطر

145,661 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Arshia🍂🥀 的头像
Arshia🍂🥀2 年前

میں سمجھتی ہوں کہ عمران خان کی جنگ اگر ذاتی ہوتی تو وہ کب کا ڈیل کر چکا ہوتا لیکن وہ عوام کے حقوق کی لڑائی لڑ رہا ہے۔ اور اس کے لیے اس نے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دی ہے۔ کیا ہم ایسے لیڈر کو تنہا چھوڑ سکتے ہیں؟ @TeamPakPower #ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے

Abid Kayani ( PTI) 的头像
Abid Kayani ( PTI)2 年前

ان شاءاللہ

T2mas 的头像
T2mas2 年前

ائین بچاؤ ملک بچاؤ جان بچاؤ کپتان بچاؤ ان یزیدیوں سے اپنی عوام بچاؤ پی ٹی ائی کے رہنما مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے

shehzad baig 的头像
shehzad baig2 年前

تم لوگوں کو دیکھ گدھے کے هو بچے

MT Kahloon 的头像
MT Kahloon2 年前

راجہ صاحب @salmanAraja ، ایک اور درستگی فرمالیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنان ہمیشہ اپنی مدد آپ کے تحت آتے ہیں، نہ کہ MNA یا MPA کے ذریعے۔ عوام خود اپنے وسائل سے نکلتی ہے، لیکن قیادت کی رہنمائی ضروری ہے۔ MNA اور MPA کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو منظم کریں اور فرنٹ فوٹ پر لیڈ کریں تاکہ تحریک کو صحیح سمت ملے۔ بغیر رہنمائی عوام رینڈم لی نہیں چل سکتی۔ #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر

Hammad Awan 的头像
Hammad Awan2 年前

Pakistan zindabad

Shair Mohammad 的头像
Shair Mohammad2 年前

یہ پاکستان کے خاطر نہیں نکلے یہ صرف اور صرف عمران کے لیے نکل رہے ہیں ۔ جنہوں نے ملک کو تباہی کی طرف ڈالا اور اب پاکستان ترقی کر رہا ہے تو ان سے ہزم نہیں ہو رہا

相关视频