Loading video...
Video Failed to Load
مولانا نکلو پاکستان کی خاطر
40,902 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

اے نہی جے نکلدا بغیر لالچ تو

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

ان تِلوں میں تیل نہی

Rent Payment first …

اس منافق سے جہاد کی اور اچھائی کی امید رکھنا اور الماس بوبی سے جڑوان بچوں کی پیدائش کی امید رکھنا ایک جیسا ہے یہ فوجی پپی ہے بس چوں چوں ہی کرے گا اور ہڈی ملتے ہی چُپ کر جائے گا

روزے کے بعد نکلے گا ابھی لسی پی رہا ہے ۔۔😂

دہائیوں بلکہ صدیوں سے لوٹنے والوں سے توقع رکھنا ایسے ہی ہے جیسے پانی سے مکھن نکالنا مولانا سمیت یہ سب چور ایک تھے ایک ہیں اور ایک ہی راہیں گے یہ کیوں چاہیں گے اس سسٹم کو بدلنا جہاں ان کا جیک لگا ہوا ہے عوامی پارٹی ایک ہی ہے تحریک انصاف اس کے علاوہ یہ سب کرپشن کا گند ہے

پاکستان کا نام ڈالر رکھ دیں پھر دیکھیے گا مولانا کے پاوں پکڑنے پڑیں گے کہ بس مولانا صاحب بس اب یہ احتجاج ختم کر دیں

مولانا زندگی میں جمہوریت کے ذریعے ایا نہی کبھی نکلے کیوں یہ سب سے بڑا منافق ہے

حلوہ کھانے کے لیے 😂

Land nikale ga ye Is ko bolo pak ka sadar bana hai phir dekhooo
