Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نکلو پاکستان کی خاطر!!!
623,930 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

عمران خان پر بھی تشدد کیا گیا اور وکیل کو بھی بہت طرح مارا ہے

مکڑی کے جالے کی مدد سے اپنے محبوب کی حفاظت فرمانے والے اے عظیم رب تو اپنے اس بندے کی اس مشکل وقت میں حفاظت فرما آمین @ImranKhanPTI #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #BehindYouSkipper #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

جی ایچ کیو کا رخ کرو پاکستانیوں وقت آگیا ہے

اب سری لنکا والا کام ہونا چاہیے ہم تیار ہیں

نکلو پاکستان کی خاطر نکلو کپتان کی خاطر آج اگر کوئی نا نکلا تو عظیم لیڈر کو کھو دیں گئے ہم

Allah pak Imran khan k dushmino ko Ibrat naak Anjam tk puhnchyee ameen 🤲🤲🤲🤲❤️🤲🤲🤲🤲

وکیل اور عمران خان کے گارڈز پر تشدد۔ فسطائیت کی حد کر دی۔نواز شریف کو خوش کرنے کے لیے یہ کام کیا گیا۔۔احاطہ عدالت سے اٹھا کر لے جانا۔ عدالت کی توھین ھے۔ سپریم کورٹ از خود نوٹس لے
