正在加载视频...

视频加载失败

نہ جانے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کیا ہو گا، کتنی بار خود کو بھلا کر ساتھ نبھایا ہوگا، کتنی دعاؤں اور خدمتوں سے یہ رشتہ یہاں تک پہنچا ہو گا۔ محبت اگر دیکھنی ہو تو لفظوں میں نہیں، ایسے جھریوں بھرے چہروں میں دیکھو جہاں آج بھی...

84,001 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

61 条评论

ادبی ورثہ 的头像
ادبی ورثہ3 个月前

محبت دراصل لفظوں میں نہیں، ایسے ہی خاموش ایثار اور مسلسل وفا میں چھپی ہوتی ہے۔ یہی رشتے زندگی کی اصل خوبصورتی اور سکون کا ذریعہ ہیں۔ اور وقت کے ساتھ لفظ نہیں، یہی عمل سب کچھ بیان کر دیتا ہے۔

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

جی درست کہا آپ نے

𝐍𝐎𝐑𝐓𝐇🧭 的头像
𝐍𝐎𝐑𝐓𝐇🧭3 个月前

بہت خوبصورت 💕 کسی کی خاطر جان دے دینا محبت نہیں بلکہ کسی کا ہاتھ تھام کر چلتے چلتے اُسی کے ساتھ بڑھاپے میں داخل ہو جانا اصل محبت ہے

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

بہت ہی اعلیٰ بات کہی

Waqas Malik 的头像
Waqas Malik3 个月前

بے شک سچی محبت وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتی بلکہ اور نکھر جاتی ہے وفا،قربانی اور ساتھ نبھانے کا حسن ایسے ہی چہروں سے جھلکتا ہے۔ ❤️

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

بے شک خوبصورت بات کہی

𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 的头像
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪3 个月前

عشق لوہارا تازہ رہندہ پاویں داڑھی ہوجائے چِٹی ♥️

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

جی ٹھیک کہا

Perspective! 的头像
Perspective!3 个月前

خوبصورت! بہت خوبصورت!! سیکھنے والوں کے لئے سبق!!!

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

جی بالکل

Zubiada Sajjad 的头像
Zubiada Sajjad3 个月前

@Taimoor74209 ماشاء اللّٰہ محبت و احترام کی اعلیٰ مثال

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

@Taimoor74209 بے شک درست کہا آپ نے

Muhmmad Shahbaz 的头像
Muhmmad Shahbaz3 个月前

Allah pak umer ma barkat dy Ameen summa Ameen

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

آمین ثم آمین

Alif 的头像
Alif3 个月前

رشتوں میں سکون تب ہی آتا ہے جب دل میں کوئی غبار نہ ہو

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

رشتوں میں سکون تب ہی آتا ہے جب دل میں کوئی غبار نہ ہو، نہ شکوہ ہو زبان پر اور نہ دل میں بدگمانی کا اندھیرا ہو۔ صاف نیت اور نرم لہجہ ہی ہر تعلق کو خوبصورت بنا دیتا ہے۔

Nauman khan 的头像
Nauman khan3 个月前

Very beautiful post

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

سلامت رہیں

Ume Moiz Awan 的头像
Ume Moiz Awan3 个月前

@SamyaShaan 💞💞

Dr. Ghazala Tallat 的头像
Dr. Ghazala Tallat3 个月前

یہ ہوتی ہے محبت کی انتہا۔۔۔

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

بے شک نبھانے والے نبھا جاتے ہیں چاہے حالات جیسے بھی ہوں

A.Pari 的头像
A.Pari3 个月前

میری پسند وہ محبت ہے جو ہر بحث کے بعد بھی ساتھ کھڑی رہے… جو وقت کے ساتھ خوبصورت ہو، صرف تصویروں میں نہیں، رویّوں میں بھی۔ جہاں “میں” سے زیادہ “ہم” اہم ہو، اور ہر لقمہ محبت بھرا ساتھ ہو۔۔!

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

جی بے شک درست کہا

Angel Sky 的头像
Angel Sky3 个月前

پرانے زمانے میں انٹرنیٹ تھا نہ ہی کوئی دیسی فیمنسٹ ورنہ بڑھیا نے بُڈھے شوہر کو ٹریش 🗑️ سمجھ کو کب کا خدا خافظ کہہ دیا ہوتا

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

نبھانے والے نبھا جاتے ہیں حالات چاہے جیسے بھی ہوں

Umm e Fari 的头像
Umm e Fari3 个月前

درست کہا

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

شکریہ جی

Arshi Malik 的头像
Arshi Malik3 个月前

تمہیں نبھانی ہے وضع داری،نہ شور و غُل ہو نہ بے قراری غمِ محبت ہے اِک امانت،سو یہ امانت سنبھال رکھنا عرشی ملک

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

واہ جی اعلیٰ بہت خوب

Farwa 的头像
Farwa3 个月前

♥️♥️♥️

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

@Gregarious1992 جزاک اللہ ♥️♥️

Fahad Darvaish 的头像
Fahad Darvaish3 个月前

واہ کیا بات ہے سچائی کی ، بے لوث محبت کی ۔ زبردست

Ch Abdul Naeem Jutt 的头像
Ch Abdul Naeem Jutt3 个月前

بہت ہی خوبصورت

Abdul Rehman Kadiwal 的头像
Abdul Rehman Kadiwal3 个月前

MashaAllah ❤

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

جزاک اللہ

Dr. M. Farooq Afzal 的头像
Dr. M. Farooq Afzal3 个月前

👍😥♥️

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

❤️❤️❤️

Farhan 的头像
Farhan3 个月前

اسلیے جیون ساتھی سوچ سمجھ کے چوز کرو ، بہت خوبصورت ویڈیو ھے

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

جی ٹھیک کہا

Farhan 的头像
Farhan3 个月前

شکریہ

🌹ہم خیال🌹 的头像
🌹ہم خیال🌹3 个月前

ماشاءاللہ، بہت خوبصورت۔ اللہ صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

آمین ثم آمین

Muhammad Tahir 的头像
Muhammad Tahir3 个月前

Amazing

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

شکریہ

Ruby anum 的头像
Ruby anum3 个月前

Today's best Internet video

Malik Nasir 的头像
Malik Nasir3 个月前

pyri video

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

سلامت رہیں

Sajid Bajwa 的头像
Sajid Bajwa3 个月前

❤️

Javed Iqbal 的头像
Javed Iqbal3 个月前

@AsmaIrfanMalik1 یقیناً

agha 的头像
agha3 个月前

😢❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲❤️❤️🤲🤲❤️❤️❤️💯

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

❤️❤️

zara 的头像
zara3 个月前

True love ❤️

ASIF NADEEM DAR 的头像
ASIF NADEEM DAR3 个月前

💓💓

M Kumar 的头像
M Kumar3 个月前

@NadirAl78206854 Super cute

عام آدمی 的头像
عام آدمی3 个月前

بہت خوبصورت پوسٹ

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

بہت شکریہ جی

aLi..! 的头像
aLi..!3 个月前

Bht zbardast kia kahne

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

بہت شکریہ جی

Victor Lund 的头像
Victor Lund3 个月前

Can you show it in reverse, he is doing for her ? It’s always one sided as if she never needs loving care. Then brag about Virsa.🙃🙃🙃🙃🙃

мυнαммα∂ αգ∂αѕ 🕷️ 的头像
мυнαммα∂ αգ∂αѕ 🕷️3 个月前

Video of the day ❤️❤️ Masha Allah

اردو ورثہ 的头像
اردو ورثہ3 个月前

جزاک اللہ ♥️♥️

相关视频

Alert... 🔞 اک نارمل بات ہے گالی دینا ایک گندہ اور غلط فعل سمجھا جاتا ہے، اور جس کو گالی دے جائے وہ تو آگ بگولہ ہو جاتا ہے، لیکن آپکو پتا ہے کہ کچھ لوگ اس عمل کو پسند بھی کرتے ہیں؟ زیر نظر ویڈیو میں یہ بات ایک فینٹسی ہے یا کوئی نفسیاتی بیماری؟ یہ ایک حساس مگر اہم نفسیاتی موضوع ہے۔ کچھ لوگ بار بار ایسے رشتوں یا حالات میں چلے جاتے ہیں جہاں انہیں تکلیف پہنچائی جاتی ہے، اور ماہرینِ نفسیات اسے "ٹراما بانڈنگ" کہتے ہیں۔ بچپن میں ملنے والی محبت اگر سختی، بےتوجہی یا زیادتی کے ساتھ ملی ہو تو بڑے ہو کر انسان اکثر محبت اور تکلیف کو ایک ہی چیز سمجھنے لگتا ہے۔ خود اعتمادی کی کمی، اکیلے رہ جانے کا خوف، اور "شاید میں اس لائق ہی ہوں" جیسی سوچ بھی انسان کو نقصان دہ رشتوں میں جکڑے رکھتی ہے۔ سوال یہ ہے: کیا واقعی کوئی انسان خود گالی کو پسند کرتا ہے، یا وہ دراصل جانی پہچانی چیز (familiarity) کو محبت سمجھ بیٹھتا ہے؟ کیا بچپن کے تجربات ہمارے بڑے ہو کر بنائے گئے رشتوں کا تعین کرتے ہیں؟ اور سب سے اہم بات کیا ایسے پیٹرن کو پہچان کر توڑا جا سکتا ہے، یا انسان کو ہمیشہ اسی چکر میں رہنا پڑتا ہے؟ آپ کی رائے کیا ہے؟

Fahad

70,176 次观看 • 22 天前