正在加载视频...

视频加载失败

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جدید سہولیات سے آراستہ شہری کچی آبادیوں کیلیے 200 کلینک آن فی وہیلز سروس کا آغاز جس سے پنجاب بھر میں 40 لاکھ لوگ علاج کی سہولیات سے مستفید ہونگے

25,041 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Habib Awan 🇵🇰 的头像
Habib Awan 🇵🇰2 年前

یہ اتنے گندے لوگ ہیں کہ کوئی بہتر علاج یا ہاسپٹل نہیں بنا سکتے یہاں یہ اپنا خود علاج کروا سکیں اگر ان کو ضرورت پڑتی ہے تو یہ لندن میں بھاگ جاتے ہیں عوام کو دوائی موٹر سائیکل ریڈی اور ڈالوں کے اوپر لاد کر دی جا رہی ہے کچھ تو شرم کرو

Adil Khan Durrani 的头像
Adil Khan Durrani2 年前

ایک بھاگنے والا اور دوسرا یہ داغ نہیں دھلے گا !

Muhammad Asif 的头像
Muhammad Asif2 年前

یہ بڑا قدم ہے صحت کی بہتر سہولت کی راہ میں۔ امید ہے کہ اس سہولت سے بہت سے لوگ فائدہ اُٹھائیں گے۔

Shahzada Humair tahir 的头像
Shahzada Humair tahir2 年前

Zeshan bahi plz Gujrat ki hir pp kae workers zalel ho rahae hain app ko workers dubara nahi miel saktae plz

Hakuna Matata 的头像
Hakuna Matata2 年前

PMLUN ka aik aur corruption ke liye project. Unhon ne awaam se unka sehat card cheena hai, ye kaya de gaye sahooliyaat. Laanat in sab awaam dushmani per

Humanity💖 的头像
Humanity💖2 年前

اس سے گزارش ہے کہ جو THQ چل رہے ہیں ان میں ہی دوائیاں پوری کر دے اور ٹیسٹ فری کر دے یہہبڑی بات ہو گی

Agha  Akakhel 的头像
Agha Akakhel2 年前

Yeh drama bus karo 40 lakh is literally 5% of the whole province do something positive stay away from tik tok and kindly ask ur madam that modern lab internet for whole Punjab was start on computer which were taken on loan base from school and the school demand his computer back program tau warr gya

Fazal Ur Rehman🇵🇰 的头像
Fazal Ur Rehman🇵🇰2 年前

بہت اعلیٰ کام کر رہی ہیں مریم بی بی ۔۔۔ شاباش 👏 یوتھیوں تم لوگ تڑپتے رہو ، ن لیگ عوام کی خدمت کرتی رہے گی ۔

🇫🇷 نُوری شاہ 🇵🇰 的头像
🇫🇷 نُوری شاہ 🇵🇰2 年前

ان ساری وینو کا پیسہ بجلی کے بلوں سے نکلا ہوا

相关视频

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے دورے چین کا پہلا روز، بیجنگ میں مصروفیت سے بھر پوردن کا آغاز کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کے لئے تاریخی اقدام۔ پنجاب وزیر اعلٰی مریم نواز شریف کی کاوش رنگ لے آئی چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی محمکمہ زراعت حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان ایم او یو پر دستخط ، وزیر اعلیٰ مریم نواز بھی موجود وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی پنجاب میں جدید روبوٹک زرعی مشینری مینوفیکچرنگ کیلئے تعاون کی یقین دہائی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی اے آئی فور س ٹیک کے بانی ڈاکٹرہان اور سی ای او سے ملاقات ملاقات میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں جدید زرعی اصلاحات کے بارے میں آگاہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے روبوٹک ٹیکنالوجی سے مزین جدید ترین زرعی آلات کا معائنہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب میں ایگریکلچر سیکٹر میں روبوٹیک مشینری اور ٹولز متعارف کرانے کے عزم کا اظہار پنجاب میں زراعت کے جدید ٹیکنالوجی اپنا کر کاشتکار کو خوشحال بنانا ہمارا عزم ہے۔ مریم نوازشریف اے آئی فور س ٹیک پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گا وزیر اعلیٰ کی دعوت پر اے آئی فور س ٹیک کا وفد جلد پنجاب کا دورہ کرے گا

Azma Zahid Bokhari

67,772 次观看 • 1 年前

کوئٹہ، 10 فروری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Chief Minister's Office Balochistan

17,459 次观看 • 7 个月前