Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ویلڈن فیض آباد دھرنے والو۔۔۔!!
15,787 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

@Ibn_adam261 شکریہ یاسر بھائی

شکریہ

تحریک لبیک نے پاکستان کی سیاسی مذہبی جماعتوں کا مستقبل تہاہ کریا عام آدمی ان کو جاہل متشدد اور چابی کے کھلونے کے سوا کچھ نہیں سمجھتا گستاخی ہالینڈ میں ہو لیکن ماؤں کے بچے پاکستان میں مروا دیتے فلسطین کے مسلمانوں کی یکجہتی کیلئے جڑواں شہروں کیلئے عذاب بننےپر شاباش تو بنتی ہے 👏

شکریہ عمار بھائی

محترم کوئی امید نہیں رکھیں اس حکومت سے۔۔۔۔۔۔۔

زبردست تجزیہ جناب بارش کا پہلہ قطرہ ہے حکومت کو غیرت آئی ہے سیو غزہ کے بھی مطالبات اسی طرح ماننے چاہیی اور حکومت کو ببانگ دہل شیطن ہاہو کو دہشتگرد قرار دینا چاہئے

جزاك الله خير بارك الله فيكم تقبل الله منا و منكم صالح العمال. ہم تحریک لبیک پاکستان والے اپکے تہ دل سے مشکور ہیں کہ آپ نے فلسطین کے حق میں نکلے ہوئے مجاہدوں کے حق میں آواز بلند کی۔

تحریک لبیک کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب حکومت نے کہا جس مقصد کے لیے اپ لوگوں کو لایا گیا وہ پورا نہیں ہوا چابی والے اج اپنے گھر چلے جائیں گے 😂
