正在加载视频...
视频加载失败
فیض آباد پر دھرنا دینے والوں کی تعداد
223,877 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
7 条评论

مطلب کہ ادارے صرف و صرف عمران خان اور پی ٹی آئی کہ خلاف راستے بند کرتے ہیں باقی ان سب کہ جب پیسے ختم ہو جاتے ہیں تو نکل پڑتے ہیں کوئی روکنے والا نہیں۔

جہانگیر ترین کے گھر سے مانیکا نکل رہا ہے جہانگیر ترین خاور مانیکا کو ٹیوشن دیتا ہے میں ان سب پر لعنت بھیجتی ہوں۔۔۔ شاندانہ گلزار

یعن راستہ اور دفعہ 44 صرف پی ٹی آئی والوں کے لیے ہے۔۔۔

پاکستانیوں آپ نے آپنے مرشد کے لیے فل اطمینان اور حفاظت کے ساتھ اڈیالہ کی طرف نکلنا ہے کسی تصادم میں کسی لڑائی جھگڑے میں نہیں پڑنا یہ ایک سازش ہے جو اس گندی اور غلیظ حکومت نے چلی ہے اج کے دن جس دن خان کی رہائی کا دن ہے🚨🚨🚨

چابی کے کھلونے 🖐️ کبھی پاکستان کے نہیں ہو سکتے 😤

ہماری ساری ہمدردیاں تحریک لبیک والوں کے ساتھ ۔۔بے شک ان کے ورکرز انتہا درجے کے چول گالی گلوچ میں انہوں نے ماسٹر کیا ہوا ہے پھر بھی نون لیگ پی پی سے لاکھ درجے بہتر ہیں

اب غریدہ کی ڈیوٹی ہوگی جھوٹ بولنے کی اور بندے گنتی کرنے کی 2 یا 4 ہزار بندے کہے گی

