Loading video...
Video Failed to Load
پاکستانی صحافی/فلم ساز سبین آغا نے اسرائیل کا دورہ کیا اور اسرائیلی میڈیا کو یقین دلایا کہ موجودہ حکومت اور اس کے حمایتی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتے ہیں اس لیے پاکستان میں اسرائیل کے خلاف ہائی پروفائل احتجاج کو فعال طور پر روک دیا گیاہے۔
101,671 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

بے شرم لوگ اسرائیل سے تعلقات خود بنا رہے ہیں اور خان صاحب پر جھوٹے الزامات لگاتے رہیں کہ خان صاحب اسرائیلی ایجنٹ ہیں ۔

🇵🇰 Pakistan’s Ghwandai Top reveals multi-layered history from Vedic to Islamic era Archaeologists highlight its profound historical and cultural significance, noting its role as a microcosm of Swat Valley’s dynamic history

اس ایک امریکی وکیل نے سچ ہی کہا تھا ان جرنیلوں کے بارے میں کہ ڈالروں کے لئے یہ اپنی ماں تک کو بیچ دیتے ہیں۔۔۔

اب تحریک لبیک کہاں وَڑ گئی ہے ؟

اکھے عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ۔۔۔ اخ تھو تھو تھو

اسرائیل کو قبول کرنا یقین جانیں یہ ہمارے سیکیورٹی اداروں کا درینہ خواب ہے

خود کو بچانے کے لئے ٹرمپ انتظامیہ اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے سامنے یہ کچھ بھی سر انڈر کر سکتے ہیں 😡

Also LGBT will wisher and promotor and look like lesbian

سوری صاحب چار سال باجوہ کے زیرِ سایہ اسٹے پر ڈپٹی اسپیکر رہنے پر کبھی شرمندگی ہوئی یا نہیں؟؟ کبھی اس شرمندگی کو تسلیم کر کے قوم کو آگاہ کریں کہ اب آپ نصیحت پکڑ چکے ہیں اور اگے سے کسی کی گود میں نہیں بیٹھیں گے۔ راہنمائی فرمائیں

@_its_kanwal گئی بھینس پانی میں

اب اس کو دیکھو یہ انسان کی اولاد لگ رہی ہے
